﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے پروردگار !
ہمیں پانچوں نمازوں کا پابند بنا،
نماز کو ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک
اور دل کا سکون بنا دے،
اور ہمیں زندگی کی آخری سانس تک نماز قائم رکھنے کی توفیق عطا فرما۔
آمین یا ارحم الراحمین 🤲🏻
@Hudaa_1122
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 21
سورة الأنبياء
ترجمہ
وہ اس (جہنم) کی سرسراہٹ بھی نہیں سنیں گے،
اور وہ ہمیشہ ہمیشہ اپنی من پسند چیزوں کے درمیان رہیں گے۔
2
اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 21
سورة الأنبياء
آیت 102
لَا یَسۡمَعُوۡنَ حَسِیۡسَہَا ۚ وَ ہُمۡ فِیۡ مَا اشۡتَہَتۡ اَنۡفُسُہُمۡ خٰلِدُوۡنَ ﴿۱۰۲﴾ۚ
1
اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ کااسم وصفت مبارک
50:قَوِيُّ ﷺ -Qawi
معنی: بہت طاقتور، قوت والے
صفت:قوی الله کا بھی نام ہے، اور الله نے اپنے محبوب ﷺ کو بھی بے مثال جسمانی، روحانی اور ایمانی قوت عطا فرمائی۔
#درود_وسلام کے نذرانے
سبحان الله والحمدالله والله اكبر
#درود_وسلام#خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرلمایا کہ :جب دو مسلمان آپس میں ملتے ہیں اور مصافحہ کرتے ہیں تو جدا ہو نے سےپہلے ہی اللہ تعالی دونوں کے گناہوں کو بخش دیتا ہے۔
[سنن ابو داود،حدیث:5212]
استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یا مقلب القلوب ! ہمارے دلوں سے شک، وسوسے، نفاق اور ریا کو نکال دے،
ایمان کی سچائی، عبادت میں اخلاص اور نیکی میں استقامت عطا فرما اور ہماری چھپی ہوئی حالت کو ہماری ظاہری حالت سے بھی بہتر فرما۔ آمین
#5S5S
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر کروڑوں
#درود_وسلام🌷
🌹نماز تہجد کی فضیلت
نماز تہجد فرض نمازوں کے بعد سب سے افضل ترین نماز ہے۔
نماز تہجد ایک ایسی نفلی مسنون عبادت ہے جو وسیلہ تقرب الٰہی ہونے کے ساتھ ساتھ احساس تشکّر اور اظہار عبودیت بھی ہے۔
(صحیح مسلم)
#5S5S@Sammy_5S@WafaZahra786
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ⭐️
#درود_وسلام
اےپروردگار !
ہمیں پانچوں نمازوں کا پابند بنا،
نماز کوہماری آنکھوں کی ٹھنڈک
اوردل کاسکون بنادے
اورہمیں زندگی کی آخری سانس تک نماز قائم رکھنے کی توفیق عطافرما۔
آمین یاارحم الراحمین 🤲🏻
#5S5S@Umar__8@Sammy_5S
#درود_وسلام💜
#خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:جس نے میری قبر کی زیارت کی اس کے لئے میری شفاعت واجب ہو گئی۔
[سنن دار قطنی ،حدیث:۲۶۵۸]
سبحان الله والحمدالله والله اكبر
الله اكبر
استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
#5S5S@Z__Rajj@Sammy_5S
﷽🍃
#خاتم_النبیین_محمدﷺ کااسم وصفت مبارک
51:مَأْمُوْنُ ﷺ♥️Ma'moon
معنی:جس پر بھروسہ کیا گیا
امانت دار،جس سے لوگ امن پائیں
صفت:
مامون کامطلب ہےوہ ذات جس پر سب اعتماد کریں،جس کی طرف سےکوئی خیانت کا ڈر نہ ہو۔
آپ ﷺسےبڑھ کر کوئی امانت دار نہیں۔
#درود_وسلام کےنذرانے
#5S5S@_feze
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
سورة الأنبياء
آیت 103
ترجمہ
ان مومنین کو وہ (قیامت کی) سب سے بڑی پریشانی غمگین نہیں کرے گی، اور فرشتے ان کا (یہ کہہ کر) استقبال کریں گے کہ یہ تمہارا وہ دن ہے جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا تھا۔
ﷺ