میرے محب وطن پاکستانیوں پہلے بھی بتایا تھا کہ دشمن پروپیگنڈوں سے بچ کہ رہنا دشمن کہ پاس پروپیگنڈوں کے علاؤہ کچھ بھی نہیں بچا ہے وہ اپکے نفس ، جذبات ، سے کھیل رہے ہیں ۔
اسلام آباد حملے کی خبر فیک ہے۔
جیسے ہی افغانستان میں آئل ٹینکر بلاسٹ ہوۓ تو سیدھا دشمن نے ایک ہی نیوز ، چلائی