شہداء امت کا وہ سرمایہ ہوتے ہیں جن کی قربانیاں قوموں کی تاریخ کا رخ متعین کرتی ہیں شیخ ادریسؒ نے حق کی خاطر جو چراغ روشن کیا، وہ آج بھی دلوں کو منور کر رہا ہےان کی یاد میں منعقدہ کانفرنس ہمیں یہ سبق دیتی ہےکہ دعوت استقامت اور قربانی کا سفر کبھی رکتا نہیں
#شیخ_ادریس_کانفرنس_چارسدہ
اعلان برائے ٹویٹر ٹرینڈ ہیش ٹیگ
قرآن مجید کے39 نسخوں کو محفوظ اور اس حوالےسے قانون سازی کروانے کے لیے ملک بھر میں 06 مارچ بروز جمعہ المبارک "یوم عزت قرآن" کے عنوان سے منایا جائےگا اس سلسلہ میں سوشل میڈیا پر ناموس رسالت کاکام کرنے والی مختلف ٹیمز آج بروز جمعرات سہ پہر 04:30 بجے اس حوالےسے *ٹویٹر X پر ٹرینڈ کررہے ہیں*
آپ احباب اپنی شرکت کو یقینی بنائیں!
*قرآن کریم کی عظمت و تقدس کے تحفظ میں ادنی سی کوشش بھی مقبول ہے ان شاءاللہ*
ورڈ ٹرینڈ
WashAndBurryQuranNow
ہیش ٹیگ
#یوم_عزت_قرآن
آمد رمضان کے موقع پر بینرز پر کروڑوں کا خرچہ؟ منظور!
بسنت کی رنگینیوں پر کروڑوں کا ضیاع؟ منظور!
لیکن قرآن پاک کے DNA ٹیسٹ کے لیے محض 6,43,500 کا خرچ؟ مشکل؟
کیا یہ سب قرآن کی حرمت سے زیادہ اہم ہے؟
WashAndBurryQuranNow
#یوم_عزت_قرآن