An extremely rich discussion with Lahore Waste Management Company (LWMC) on how to improve working conditions in the waste management sector and also create green jobs through recycling and responsible waste handling. Kudos to LWMC for their efforts to create more and better work in the waste management sector.
#GreenJobs #WasteManagement #ILOPakistan
A big Day in the history of @LWMC1139, Indeed. . @lahoreqalandars paid Tribute to LWMC Workers for recognizing their efforts in making Lahore Clean and Declaring "Qaddafi Stadium" Zero waste Zone during PSL8 😍
@lgcddpunjab@DCLahore@commissionerlhr @CEOLWMC_1139
#PSL2023#PSL8
@R7Haider Respected Madam,
I want to draw your attention towards few areas ref to open petrol sale.
There are many open petrol sale point at Bankers round about opposite sui Gas Society, and Atta Baksh Road.
Necessary action is requested pl.
@DCLahore
مستقبل میں ماحولیاتی آلودگی اور سموگ جیسے مسائل سے چھٹکارا بہتر ٹریفک مینجمنٹ اور ویسٹ مینجمنٹ سے ہی ممکن ہے۔
@PSCAsafecities
کی جانب سے سمارٹ ویسٹ مینجمنٹ میں معاونت کی پیشکشیں قابل تحسین ہے۔
#SmartCityProject
@LWMC1139
لاہورویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے چیف ایگزیکٹوآفیسرعلی عنان قمرکا وفد کے ہمراہ پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی کا دورہ کیا.شہربھرکی صفائی وستھرائی کو پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی کیمروں کے ذریعےمانیٹرکرنے کا فیصلہ۔شہر بھرمیں نصب سیف سٹی کیمروں کی مدد سے صفائی انتظامات اورعملے کی حاضری کو چیک کیا جائیگا.
لاہورویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے چیف ایگزیکٹوآفیسرعلی عنان قمرکا وفد کے ہمراہ پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی کا دورہ کیا.شہربھرکی صفائی وستھرائی کو پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی کیمروں کے ذریعےمانیٹرکرنے کا فیصلہ۔شہر بھرمیں نصب سیف سٹی کیمروں کی مدد سے صفائی انتظامات اورعملے کی حاضری کو چیک کیا جائیگا.
وزیر اعلیٰ پنجاب جناب پرویز الٰہی صاحب سے درخواست ہے کہ ازخود اس معاملے کا نوٹس لیں اور اہلیان علاقہ (کماہاں، آشیانہ) کے رہائشیوں کی داد رسی فرمائیں۔
@ChParvezElahi@GovtofPunjabPK@OfficialDPRPP
عجیب بد حالی اور بد انتظامی ہے ۔ ۔ اعظم چوک، کماہاں روڈ سے بادشاہ چوک تک کے 1/2 کلو میٹر کا راستہ پار کرنے کیلئے کم از کم 1 گھنٹہ چاہیئے۔ کوئی ہے جو ان فیکٹری والوں سے ہیوی گاڑیوں/ورکرز بسوں کا ٹریفک پلان بنوا سکے۔
@DCLahore@commissionerlhr@ctplahore