@dcislamabad The officials who have to go red zone for duty whats about them? If red zone is completely closed... Is it a holiday on Monday for federal govt. Officials? Update plz... Tomorrow is my interview at red zone
این ڈی ایم اے سموگ ایڈوائزری
آئندہ ہفتے کے دوران وسطی اور جنوبی پنجاب میں 📍گوجرانوالہ،ملتان،لاہور،بہاولپور،فیصل آباد میں سموگ کا خطرناک حد تک پہنچنے کا امکان ہے۔ سرگودھا،ڈی جی خان،ساہیوال بھی سموگ کی لپیٹ میں آ سکتے ہیں۔ راولپنڈی و اسلام آباد میں بھی سموگ کے اثرات ہو سکتے ہیں