یہ ظلم اور ناانصافی کی انتہا ہے۔ پنجاب پولیس، جو عوام ہی کے ٹیکسوں کے پیسوں پر پل رہی ہے، اپنے ہی نہتے، معصوم اور بے گناہ شہریوں پر مظالم ڈھارہی ہے۔
ہمارے سیاسی کارکنان سینئر ایڈوکیٹ خان صاحب کے درینہ @AOffical32659 ورکر ارشد صدیقی صاحب اور وہ عام شہری ہیں جو نہ تو کوئی ایم این اے ہیں نہ ہی ایم پی اے اور نا ہی کوئی ٹکٹ ہولڈر ۔۔۔۔۔ جو صرف ووٹرز اور سپورٹرز ہیں ۔۔۔۔۔ انھیں 3 MPO کے تحت تیس دن کے لیے جیلوں میں نظر بند رکھا گیا۔ حد تو یہ ہے کہ جب ان کی نظر بندی پر عدالت عالیہ سے ان کی رہائی کا حکم جاری ہوا، تو پولیس نے جیل سے نکلتے ہی انھیں دوبارہ گرفتار اور اغوا کر لیا۔
میں پوچھتی ہوں کہ یہ کس قسم کا نظام ہے؟ آخر یہ کس قسم کا ظلم ہے؟ آپ لوگ اپنے ہی معصوم اور بے گناہ شہریوں پر ظلم کرنے سے باز کیوں نہیں آ رہے؟ آخر یہ سلسلہ کب تک چلے گا؟ خدارا اتنا ہی ظلم کریں جتنا کل کو خود بھی برداشت کر سکیں۔ خدارا بس کر دیں!
@PTIofficial@sh_basra@OfficialShehr@SdqJaan@agentjay2009@balochi5252@mianumarjamil
@rabiatalks@AOffical32659 بس یہ ہم سے پوچھیں کہ ہم پر کیا گزر رہی ہے کیسے ہم اپنے بڑے بھائی ہمارا لیڈر ہمارا سارا سرمایہ کتنے دن سے پولیس کے پاس قید ہے ان کے بغیر ہمارا گھر ہمارا محلہ اور پورا شہر کیسے اداس ہے خوشی خوشی لیکر آرہے تھے مگر پھر کسی سے ہماری خوشی دیکھی نہ گئی اور پھر سے ان کو گرفتار کرلیا
تم نے کروڑوں لوگوں کے لیڈر عمران خان کی بینائی چھیننے کی کوشش کی، تو اس کے M.N.A ڈاکٹر شبیر علی قریشی @SAQureshiPTI اور پی ٹی آئی کے کارکن و امیدوار@AOffical32659 ایڈوکیٹ ارشد صدیقی صاحب نے اس کے نام پر اور اس کے لیے غریب عوام میں صدقہ دیا۔ انہوں نے لوگوں کی آنکھوں کو روشنی دی! ارشد صدیقی صاحب نے اپنی جیب سے کروڑوں کا آئی کیمپ لگایا اور ایک کلینک کا افتتاح کیا، جس میں 400 سے زائد لوگوں کا مفت آنکھوں کا معائنہ ہوا اور 150 افراد کے مفت آپریشن کیے گئے۔ اس جذبے، لاکھوں لوگوں کی دعاؤں او�� امیدوں کو تم کیسے شکست دو گے؟ ✌️
@PTIofficial
@ImranKhanPTI
ضلع کوٹ ادو 5 اگست،
عمران خان صاحب کی ناحق قید اور مہنگائی کے خلاف،
ایم این اے میاں شبیر علی قریشی، ایم این اے میاں فیاض حسین چھجڑا ،ایم پی اے میاں احسن علی قریشی، ایڈووکیٹ محمد ارشد صدیقی صاحب کی
قیادت میں پر امن احتجاجی ریلی۔
تمام تر فسطائیت اور ظلم کے باوجود دوستوں اور بھائیوں کی بھرپور تعداد میں شرکت پہ بے حد مشکور ہیں۔
الحمدللہ کوٹ ادو حلقہ پی پی 278 احسان پور کی عوام نے بھی بہت بڑی تعداد میں نکل کر قیدی نمبر 804 سے یکجہتی کا اظہار کیا۔
تحریک انصاف کے نامزد امیدوار پی پی 278
میاں احسن علی قریشی
انتخابی نشان 'حقہ'
این اے 179 'چارپائی
#Pti#PTIOfficial