فیصل واوڈا نے آج کی پریس کانفرنس کے بعد اپنی سیاست دفن کر لی ہے۔ یہ عوام کو ڈرانے آیا تھا تا کہ کوئی بھی عمران خان کے ساتھ نا نکلے۔
اس ٹویٹ پر پانچ ہزار ری ٹویٹس چاہیے جلد۔
#فیصل_واوڈا_رانگ_نمبر
Respect for Afghan team, playing worldcup without sponsors & Govt support, still challenging every team.. This ideal T20 Afghan combo can thrash Indian and Kiwis.
#PakvsAfghanistan#Brotherhood
جو طبل وگھوڑے میدان جنگ کی زینت نا بن پائیں ان کے نصیب میں پھر شادیوں اور میلوں کی رونق بننا لکھا ہوتا ہے ۔
چالیس ملکی مسلم اتحادی افواج بم بارود پٹاخے پھلجڑیاں، ڈھول ڈھماکہ گھنگرو چوڑیاں بارات۔
#PalestineBleedsWorldSleeps#GazaUnderAttak#MuslimBrotherhood
ایک بادشاہ نے کمزور سا باڈی گارڈ رکھا،
دوسرے ملک کا بادشاہ دورے پر آیا، دیکھ کر حیران ہوا، پوچھا: باڈی گارڈ عموماً مضبوط اور طاقتور جسم والےرکھےجاتے،یہ گارڈ کس لیے رکھا؟
بادشاہ مسکرا کر: "ایدی بددعا بڑی لگدی اے"
مسئلہ فلسطین پر سعودی عرب کی درخواست پر OIC کا ہنگامی اجلاس طلب.