Weldone @mjdawar
غلام خان (پاک۔افغان سرحد) سے عیسیٰ خیل انٹرچینج (M-14) تک 165 کلومیٹر موٹروے منصوبے کی NHA نے منظوری کی سفارش کر دی۔ 184.4 ارب روپے لاگت کا یہ منصوبہ شمالی وزیرستان سمیت پسماندہ علاقوں میں رابطوں، تجارت اور معاشی ترقی کے نئے دروازے کھولے گا۔
طالبان اور روس کے درمیان مبینہ سیکیورٹی معاہدے کی اطلاعات نے عالمی سفارتی حلقوں میں ہلچل مچا دی۔ ذرائع کے مطابق اس معاہدے کے تحت افغانستان میں موجود مغربی فوجی ٹیکنالوجی تک روسی رسائی ممکن ہو سکتی ہے، جسے امریکہ اور یورپی یونین کے لیے ایک اہم تزویراتی چیلنج قرار دیا جا رہا ہے
An elderly man sold his animal before Eid, only to be handed fake currency and return home heartbroken.
Perhaps he raised that cow for months, hoping to buy Eid gifts for his children,Instead,he may have returned home empty-handed. Humanity feels lost in moments like these
وزیراعظم شہباز شریف بیجنگ پہنچ گئے، جہاں چینی حکام نے اُن کا پرتپاک استقبال کیا۔
یہ دورہ پاکستان اور کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے میں اہم سنگِ میل ثابت ہوسکتا ہے۔ تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کے شعبوں میں اہم پیش رفت متوقع ہے
#Pakistan#China#CPEC
لکی مروت پولیس امن کمیٹی کا ط ل ب ا ن کمانڈر کی فاتحہ خوانی پر بیٹھے لوگوں پر دھاوا،
پولیس امن کمیٹی نے اسے پہلے عوام کو آگاہ کیا تھا کہ ط ا ل با ن کے فاتحہ خوانی یا ان کے ساتھ تعلق ترک کرے
بنوں: تھانہ منڈان کی حدود میں واقع بڈا میر عباس بی ایچ یو میں زور دار دھماکہ
پولیس کے مطابق نامعلوم دہشتگردوں نے بی ایچ یو عمارت میں بارودی مواد نصب کر رکھا تھا، جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔ دھماکے کے نتیجے میں عمارت کو شدید نقصان پہنچا
جانی نقصان نہیں
باجوڑ میں معصوم بچہ سکول سے واپسی پر بارود کی جنگ کا نشانہ بنا
وہ بچہ جسے ماں نے روشن مستقبل اور بہتر زندگی کے خواب کے ساتھ گھر سے رخصت کیا، بے رحم تشدد کی نذر ہوگیا۔
ہمارے خطے میں کتابیں اٹھانے والے بچوں کے نصیب میں کیا صرف خوف، خون لکھ دیا گیا ہیں؟
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق
شمالی وزیرستان کے سپن وام میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد سرغنہ عمر عرف جان میر عرف ثاقب تور 4 ساتھیوں سمیت ہلاک۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 30 لاکھ روپے کا مطلوب دہشتگرد کئی حملوں کا ماسٹر مائنڈ تھا۔
خیبر پختونخوا ایک بار پھر لہولہان۔ وانا دھماکے میں قبائلی مشران ملک طارق وزیر، ملک فراز یار گل خیل اور ملک جبار خان جاں بحق، متعدد زخمی۔ ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان اور لکی مروت میں بھی قتل و فائرنگ کے واقعات، صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر سنگین سوالات۔ #KPK#Wana#Tank#DIKhan
ڈونلڈ ٹرمپ ل دورے کے بعد اب Xi Jinping ایک اور اہم عالمی شخصیت پوٹین کے استقبال کی تیاریوں میں مصروف ہیں دورے سے قبل روسی ٹرانسپورٹ طیاروں نے Beijing میں لینڈنگ کا سلسلہ شروع کردیا جسے عالمی سفارتی اور اسٹریٹجک صف بندی کے تناظر میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے
#China#Russia
افغانستان میں طالبان مخالف NRF کی سرگرمیاں تیز، ذرائع کے مطابق بدخشاں کے مختلف علاقوں میں مزاحمت بڑھنے لگی۔ مقامی آبادی بھی کئی مقامات پر طالبان کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئی۔ طالبان حکومت کے لیے اصل امتحان اب شروع ہوتا دکھائی دے رہا ہے
اپڈیٹس
لکی مروت سرائے نورنگ پھاٹک د۔ھ۔ماکے میں 9افراد کے ش۔ہید جبکہ22 عام شہریوں کے ز۔خ۔می ہونے کی اطلاع،
شہدا میں دو پولیس اہلکار اور 5 سویلین بھی شامل ہیں
لکی مروت سرائے نورنگ
مین پاٹک دھ ماکے میں زخمیوں اور ڈیڈ باڈیز کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ہسپتال زرائع کے مطابق 5 افراد جانبحق جبکہ 10 سے زاید افراد زخمی ہیں۔ابتدائی اطلاع
کیا ہمارے #بچوں کا #بچپن ہمیشہ اسی خوف اور د ہ ش ت کے سائے میں گزرے گا؟
آخر کب تک مائیں اپنے لختِ جگر کو بانہوں میں اٹھائے، اور بہنیں ویران گلیوں میں اپنے بھائیوں کو پکارتی رہیں گی؟
کیا ہمیں بھی کبھی #امن کی وہ صبح نصیب ہوگی جہاں چیخوں کی جگہ بچوں کی ہنسی سنائی دے؟
#bannugul
شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ کے علاقے دروزندہ میں گورنمنٹ ہائی اسکول شمع زان کوٹ، متصل مسجد اور ہجرہ مسمار۔ مقامی ذرائع کے مطابق یہ عمارتیں سیکیورٹی فورسز نے بارودی مواد سے مسمار کیں۔ سیکیورٹی فورسز کا مؤقف ہے کہ مذکورہ مقامات دہشتگردوں کی پناہ گاہ کے طور پر استعمال ہو رہے تھے۔
15 police personnel were martyred and 3 injured in a deadly suicide attack on the Fateh Khel police post Bannu, Terrorists rammed an explosives-laden vehicle into the post before launching a coordinated assault with heavy gunfire from multiple directions,
Bannu Attack Update:
Rescue efforts are still underway. So far, 5 dead bodies of police have been recovered from the site, while 2 injured have been rescued
Authorities continue clearance operations amid fears that more casualties may still be trapped under the debris
بنوں کے فتح خیل پولیس اسٹیشن پر شدت پسندو کا خودکش حملہ
ابھی تک اطلاعات کے مطابق 3 پولیس اہلکار شہید، 2 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا
شدید دھماکے سے پولیس پوسٹ اور قریبی گھروں کی چھتیں گر گئیں۔