@Refutationist خبردار جو ادارے کا نام لیا، عوام فوج سے نہیں آپ لوگوں سے نفرت کرتی ہے۔
in fact it is the other way around.. if army would not have supported you bloody goons it would have been loved dearly as it was before bringing goons in Govt. and then importing that political dead body here
@DurraniViews بات سنیے کاکڑ صاحب، آپ نے کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی کہ ایک بھی سیٹ نہ ملے۔۔۔ عوام نے اپنے سروں پر اٹھایا پلینگ فیلڈ اور سینوں میں کھائی گولی تب فیلڈ لیول ہوا۔ آپ اگر چوتھڑوں کا زور نہ لگاتے تو ہم دیکھتی کہ آپ کے باپ نواز شریف کا کوئی نام لیوا بھی رہ جاتا اگر۔۔۔ یہ چورن نہیں بکنا۔۔
حیران کن،حیران کن،حیران کن۔۔۔۔
حلقہ پی پی 288 سے ن لیگ کے امیدوار سید علیم شاہ کا ظرف دیکھیں کہ وہ نہ صرف اپنی شکست قبول کررہے ہیں بلکہ گواہی دے رہے ہیں کہ الیکشن کمیشن نے جس کی جیت کا نوٹیفیکیشن کیا ہے،وہ اس سے نہیں بلکہ پی ٹی آئی کے ملک محمد اقبال ثاقب سے ہارے ہیں،حنیف پتافی کو بدترین شکست ہوئی،ڈی جی خان خان والوں نے اسے مسترد کیا لیکن سکندر سلطان راجا کے منتخب آر او نے کہا کہ یہ فی��لہ اس حلقے کے عوام نہیں ،میں کروں گا کہ اس حلقے کی نمائندگی کون کرے گا؟ویسے اس آراو کی زیارت تو کرا دیں جو اس حلقے کے عوام سے زیادہ اس حلقے سے مخلص ہے
اٹک چکوال سیالکوٹ بہاولنگر کراچی میں الیکشن ڈاکے نتیجے چوری کرنے کیخلاف احتجاج جاری ہے اٹک میں صحافیوں کے سر بھی پھاڑے گئے ہیں ARY کے لالہ صدیق کو بھی مارا گیا ہے چکوال میں بھی لاٹھی چارج کیا گیا اگر مینڈیٹ واپس نہ کیا گیا تو حالات کشیدہ ہوسکتے ہیں
عوامی مینڈیٹ پر ڈاکے کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ۔ پنجاب پولیس کی زیر نگرانی NA 133 کے بیلٹ باکس نا معلوم افراد چرا کر لے گئے ہیں ۔یاد رہے اس نشست سے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ڈاکٹر عظیم الدین لکھوی 16000+ کی لیڈ سے فاتح ہیں