مجھے ڈونلڈ ٹرمپ سے بہت امید تھی کیونکہ ٹرمپ کا میرے والد کے ساتھ اچھے تعلقات تھے
لیکن انہوں نے ٹرمپ کو نوبل انعام، کرپٹو کرنسی ، پاکستان کی قدرتی معدنیات کی رشوت دی اور وہ بھی خاموش ہو گئے۔
قاسم خان نے حقیقت بیان کی 🔥
محسن نقوی کا کہنا ہے کہ یہ نظام ناکام ہو چکا ہے یہ وہ نظام ہے جس میں قانون کی بالادستی کے نام پر سی ڈی اے نے اسلام آباد میں ہزاروں غریبوں کے گھر ناجائز قرار دیکر گرا دئیے لیکن جب امیر لوگوں کی ایک بلڈنگ کا معاملہ آیا تو نقوی صاحب بے بس ہو گئے سب پارٹیاں انکے خلاف متحد ہو گئیں 🤔
تابش ہاشمی کی ایک دن کی زندگی جرنیلوں، شریفوں، زرداریوں، انصار عباسیوں، سہیل وڑائچوں، ایم ایفوں، ابصار عالموں، راویوں اور عسکری راتب خوروں کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے!
@ImranRiazKhan آپ بس ملک پاکستان کو لوٹ لوٹ کر کھا رہے ہیں اللہ پاک آپ سب کو تباہ و برباد فرمائے جو ملک پاکستان اور غریب عوام کے ٹیکسوں سے پاکستان کو کھا رہے ہیں