وزیر تعلیم بمقابلہ اساتذہ تنظیم
وزیر تعلیم رانا سکندر حیات اور اساتذہ کی کچھ پیشہ ورانہ تنظیمیں ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہیں۔ یہ درست ہے کہ اساتذہ قابل احترام ہیں مگر ہر استاد فرشتہ ہے یہ دعویٰ کرنا ایسا ہی ہے جیسے کچھ روز قبل سرکاری ملازمین کی ایک نام نہاد تنظیم کے سربراہ نے پروفیسر توفیق بٹ کے کالم میں کچھ بیوروکریٹس کو بیوروکرپٹ لکھنے پر کیا کہ وہ سب تو انبیا کی طرح معصوم عن الخطا ہیں ان کو کرپٹ کہا ہی نہیں جا سکتا۔
میرے پیشے صحافت سمیت ہر پیشے میں اچھے برے لوگ موجود ہیں مگر مسئلہ اس وقت بنتا ہے جب اچھے لوگ بھی محض پیشہ ورانہ مفادات میں اپنے پیشے کے برے لوگوں کے تحفظ میں نکل آتے ہیں اور مجھے کہنے میں عار نہیں کہ یہ اپنے پیشے کی کالی بھیڑوں کا دفاع کرتے ہیں، ان کی حفاظت کرتے ہیں۔ میں ہمیشہ سے کہتا آیا ہوں کہ کلرک، ٹیچر، صحافی، بیوروکریٹ، ڈاکٹر اور وکیل وغیرہ وغیرہ کوئی دھڑا نہیں ہیں، دھڑے دو ہی ہیں ایک اچھے لوگوں کا دھڑا اور دوسرا برے لوگوں کا دھڑا۔
وزیر تعلیم کو سوشل میڈیا کا غیر ضروری حد تک شوق ہے اور وہ سمجھتے ہیں کہ وہ سب سے واہ واہ کروا لیں گے مگر بہت سارے اساتذہ کو ان کی پالیسیوں سے اختلاف ہے اور اب وہی اختلاف ایک دو بیانات کو پکڑ کے استعمال ہو رہا ہے ورنہ ہم نے اساتذہ کے نام پر بھی اتنے ہی بڑے چور اور شیطان دیکھے ہیں جتنے ہم صحافیوں، وکیلوں یا ڈاکٹروں وغیرہ میں ہو سکتے ہیں۔ کیا مجھے یہاں وہ سکینڈلز نقل کرنے چاہئیں؟ ہرگز نہیں، کیونکہ وہ شیطان تھے اور انہوں نے اساتذہ کا روپ دھار رکھا تھا۔
اساتذہ کا پیشہ بہت مقدس بہت اہم ہے۔ یہ ہماری نوجوان نسل کی پیشہ ورانہ تعلیم ہی نہیں ماں باپ سے بڑھ کے اخلاق اور کردار کی تعمیر کے ذمے دار بھی ہیں مگر کیا بچوں کی اخلاقی تربیت ہو رہی ہے؟ ان کی کردار سازی ہو رہی ہے؟ ڈگریاں ضرور بانٹی جا رہی ہیں مگر ان کے کردار اور شعور کا اندازہ کسی بھی سیاستدان، صحافی یا فنکار کی پوسٹ پر ان کے کمنٹس سے لگا سکتے ہیں، یہی نہیں آپ باہر بازار میں چلے جائیں اور قانون سے اخلاق تک کے معیار کا اندازہ لگا لیں۔
اساتذہ پنکھے ڈونیٹ بھی کر سکتے ہیں کہ بہت سارے اپنے پروفیشن کو انبیا کی وراثت سمجھتے ہیں مگر کئی چوری بھی کر سکتے ہیں کہ آپ سب فرشتے ہیں یہ دعویٰ آپ کیسے کر سکتے ہیں۔ سوشل میڈیا کی پیشہ ورانہ اور منافقانہ پوسٹس کو چھوڑیے، ایک ہی سکول کالج میں خود اساتذہ سے ہی دوسرے اساتذہ بارے پوچھ لیجیے، پتا چل جائے گا سو یہ کہنا کہ سب فرشتے ہیں یہ سراسر مبالغہ ہے۔
دلچسپ تو یہ ہے کہ اب کچھ اساتذہ نے اسے سیاسی جنگ بنا لیا ہے یعنی الیکشن بارے جھوٹی پوسٹس۔ ویسے جو جھوٹ بول سکتا ہے وہ چوری اور زنا بھی کر سکتا ہے کیونکہ بعد میں اس نے جھوٹ ہی بول دینا ہے کہ وہ فرشتہ ہے۔ میرا خیال ہے کہ اگر آپ چور نہیں ہیں تو آپ کو چوروں کے دفاع کی ضرورت بھی نہیں ہے۔ اگر آپ مجھے کہیں گے کہ صحافیوں کی بطور برادری گواہی دوں تو میں کبھی نہیں دوں گا۔ کیا آپ قرآن پاک پر حلف دے سکتے ہیں کہ تمام اساتذہ جھوٹ، چوری، فریب سے پاک ہیں؟
اگر کوئی اپنی پیشہ ورانہ برادری یعنی پروفیشنل کمیونٹی کو فرشتوں اور انبیا کے درجے میں لاتا ہے تو کیا اسے سچا اور درست مانا جا سکتا ہے؟ میں تو نہیں مانتا چاہے کوئی استاد ایسا کہے یا کوئی وزیر !!!
وزیر تعلیم نے سب کو چور نہیں کہا جن کو کہا ہے ان کی تفصیلات ملاحظہ کریں۔
سکولوں سے چوری کرنے والوں نے خود کو بچانے کے لیے اچھے اساتذہ کو کلپ کاٹ کر اشتعال دلوایا ۔
@RanaSikandarH
Outsourced schools and outsourced primary health care facilities are the best things that have happened to social sector in Punjab. Assets and financials of the government with expertise and management of private sector is most effective PPP model with tangible outcomes.
My Dear Brother,
Stop Lying Please.
This Programme Has been Going on since 2008 & Has already 2 Million Children Enrolled.
All We Did is Raise The Per child Subsidy& Made it Sustainable 😂
Tax Payers Money is Not For Free & Using It wisely Is Our Priority!
FACTS Abt Schools of Eminence=
1) Atleast 5 Applications Against Every Seat( Through a Merit Based Test).
2) ZERO FEES
3)300 NSSE Schools( 2 In Every Tehsil)Would Require Minimum 100BN & 3 Years If Govt Constructs Them & We SAVED That ! Schools Ready in 06 Months With Zero Cost to Govt !
4) Quality & Impactful Education in 45,00 Per Month Through Public Pvt Partnership As opposed to 6,000 Per Child In Sarkari System( We saved Again)
5)Public Pvt Partnerships Are an Amazing Solution, Public Charter Schools in USA is an Example.
6)All Schools Are Awarded on 100 Percent Merit & If You Can Point Out One Single Case of Favouritism I am Responsible ! Available 24/7
7) First Time ever Top Pvt School Students Are in Waiting List to Join Sarkari Schools of Eminence,
Is That Not What We All Wanted?
Na Koi fees,
Quality ki Taleem,
Young Pakistanis Under 40& Top Individuals Run These Amazing Schools,
Efficient & Effective,
Win Win For Everbody !
@RanaSikandarH تعلیمی پراجیکٹس کو متنازع بنانے والے ملک وقوم کی کونسی خدمت کر رہے ہیں کیا غریب کو بچے کو فری میں ایلیٹ کلاس سکولوں میں پڑھنے کا حق نہیں ہے؟؟؟
اس طرح کے پراجیکٹس کو متنازع بنا کر آپ کونسی خدمت کر رہے ہیں وزیر تعلیم کے تعلیمی پراجیکٹ سکول آف ایمیننس کا جادو سر چڑھ کر بولے گا اب۔
My Dear Brother,
Stop Lying Please.
This Programme Has been Going on since 2008 & Has already 2 Million Children Enrolled.
All We Did is Raise The Per child Subsidy& Made it Sustainable 😂
Tax Payers Money is Not For Free & Using It wisely Is Our Priority!
FACTS Abt Schools of Eminence=
1) Atleast 5 Applications Against Every Seat( Through a Merit Based Test).
2) ZERO FEES
3)300 NSSE Schools( 2 In Every Tehsil)Would Require Minimum 100BN & 3 Years If Govt Constructs Them & We SAVED That ! Schools Ready in 06 Months With Zero Cost to Govt !
4) Quality & Impactful Education in 45,00 Per Month Through Public Pvt Partnership As opposed to 6,000 Per Child In Sarkari System( We saved Again)
5)Public Pvt Partnerships Are an Amazing Solution, Public Charter Schools in USA is an Example.
6)All Schools Are Awarded on 100 Percent Merit & If You Can Point Out One Single Case of Favouritism I am Responsible ! Available 24/7
7) First Time ever Top Pvt School Students Are in Waiting List to Join Sarkari Schools of Eminence,
Is That Not What We All Wanted?
Na Koi fees,
Quality ki Taleem,
Young Pakistanis Under 40& Top Individuals Run These Amazing Schools,
Efficient & Effective,
Win Win For Everbody !
@RanaSikandarH اسے کہتے ہیں فیکٹس اینڈ فگرز ہوائی باتیں کرنا آسان ہے لیکن دلائل کے ساتھ گراؤنڈ رئیلٹی کو سامنے رکھتے ہوئے تجزیہ کرنا کسی کسی کا کام ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات جو کام کر رہے ہیں ان شاء اللہ آنےوالا وقت بتائے گا کہ یہی تعلیمی انقلاب ہے جو اب آکر رہے گا ان شاءاللہ۔
اسرائیل نے پوری فوجی قیادت ختم کر دی اور ایران کے حملوں میں ایک خاتون ماری گئی جبکہ میڈیا کے ذریعے ایرانی حملوں کو ہائپ دے کر صلح کروائی جائے گی مطلب وہی علامتی حملے، ایران کی اپنے ازلی دشمن کے خلاف کوئی تیاری نہیں تھی نہ کوئی بڑا اہم ہدف نشانے پر تھا۔
#IranIsraelConflict
اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف ایران کی حمایت ہرحال میں لازمی ہے چائنہ اورپاکستان کواس جنگ میں اپنی خفیہ سٹریٹجی کے ساتھ اترنا چاہیے کیونکہ اسرائیل کے نشانے پریہی ممالک ہیں ایران آسان ہدف تھا جو اسرائیل نے چناتاکہ پاکستان اور چائنہ تک رسائی کے لیے راستہ بنا سکے۔
#IsraelIranConflict
اب اگر ایران اسرائیل کو منہ توڑ جواب نہیں دیتا اور صرف لفظی گولہ باری یا علامتی حملے کرتا ہے تو ایران پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہوگا۔ ایران بہانہ ہے پاکستان نشانہ ہے۔ اسرائیل ایران کے راستے اس خطے میں داخل ہونا چاہتا ہے۔ خطے کے ممالک کو آنکھیں کھلی رکھنی ہوں گی۔
#طهران
افسوس افسوس افسوس ہماری قومی اسمبلی اپنی مدت کے خاتمے سے پہلے بغیر بحث کے دھڑا دھڑ بل پاس کئے جا رہی ہے ذرا اس بل کے ٹائیٹل پر غور کریں یہ پاک چائنہ گوادر یونیورسٹی لاہور کا بل ہے کیا کسی نے قومی اسمبلی میں یہ پوچھا کہ گوادر کے نام پر لاہور میں یونیورسٹی کیوں بنائی جا رہی ہے؟
ذرائع کا دعویٰ ہے کہ فضلو ڈیزل تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں پینائل امپلانٹ (عضو تناسل کی ہوشیاری) کی سرجری کے لیے زیر علاج ہیں۔ وہ جس ہوٹل میں ٹھہرا ہے اس کی جگہ بھی بتائی گئی ہے۔
تمام انتظامات حکومت نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور سفیر صاحبزادہ نے کیے ہیں۔ ایک خان صاحب کو ان کی دیکھ بھال کا کام سونپا گیا ہے۔ ملا فضلو کو ہوٹل سے متعلقہ ڈاکٹروں تک پہنچانے کے لیے سفارت خانے کی گاڑیاں استعمال کی جا رہی ہیں۔
اس طریقہ کار کے اخراجات 18 ہزار ڈالر کے لگ بھگ ہیں جو کہ پاکستانی کرنسی میں 5 ملین++ روپے کے برابر ہے!
یوم تکریم شہداء
یہ سرحدوں کے رکھوالے وقت آنے پر لہو بہاتے ہیں اور شہید کہلاتے ہیں۔ آئیے آج کے دن وطن پاکستان کے دفاع میں جانیں دینے والے تمام شہدا کو خراج تحسین پیش کریں اور عزم کریں کے اپنے قول و فعل سے ملکی سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے۔
#یوم_تکریم_شہدا
@soldierspeaks یہ بھی سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ہو رہا ہے جب عمران کو مائنس کیا جائے گا تو وہ اپنے ہاتھ کا بندہ قریشی لائیں گے۔ شنید ہے قریشی صاحب کو بہترین اے کلاس جیل دی گئی ہے اے سی کے ساتھ اور یہ محترم بعد میں اپڈیٹس سوفٹ وئیر کے ساتھ تحریک انصاف سنبھالیں گے۔