Join me on @SayEchooo to send & receive crypto on X! Earn 500 waves and also earn a loot box $USDC when you use my link: https://t.co/FTFZ8JEzJP
#sayecho#WAVESummit#usdc
محب وطن پاکستانیوں کیا تمہیں پتہ ہے بہاولپور، چولستان میں خشک سالی اور قحط سے جانور تو مرتے رہتے ہیں، اب انسان بھی مرنا شروع ہو گئے ہیں؟
سچے پاکستانی ہونے کا ثوبت دیں، آواز اٹھائیں اس ٹرینڈ کو اپنے ٹویٹس میں شامل کریں۔
#چولستان_کو_پانی_دو@youth_prs
In this century wars will not be fought over oil, as in the past, but over water. The situation is becoming desperate. The world's water is strained by population growth.
#چولستان_کو_پانی_دو@youth_prs
پانی زندگی کی سب سے اہم اور بنیادیضرورت ہے اس کے بغیر زندگی نا ممکن ہے۔۔۔
انتہائی گرم علاقوں میں پانی کی کمی وہاں کی مخلوق کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔۔۔
#چولستان_کو_پانی_دو#youthprs