"میں سب سے پہلے وزیراعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل منیر کی تعریف کرنا چاہوں گا جو بہترین میزبان رہے۔ ان مذاکرات میں جو بھی خامیاں یا کجی رہ گئی پاکستان ان کا ذمہ دار نہیں ہے کیونکہ پاکستان نے بہت بہترین کام کیا/کوشش کی اور امریکیوں اور ایرانیوں کے درمیان خلیج کم کرنے اور ایک ڈیل کروانے کیلئے بہترین کام کیا/کوشش کی"
امریکی نائب صدر جےڈی وینس
🇵🇰 🇺🇸 🇮🇷 #IslamabadTalks
Had the honor of meeting with Rana Muhammad Iqbal Khan (Minister of Law, Punjab) today.
He is extremely polite, humble, and a truly graceful personality—his simplicity and sincerity were clearly reflected in his conversation❤️
اگر ایک تنہا کمرے میں ایک غیر مرد اور عورت کو بند کیا جائے اور ان کو صرف اتنا بتا دیا جائے کہ یہاں کیمرہ 📷 لگا ہوا ہے جو آپ کے حرکات کو ریکارڈ کر رہا ہے اور بوقت ضرورت یہ پبلک بھی ہوسکتا ہے تو کوئی بھی صاحب عقل، عزت دار اور خاندانی انسان اس خوف کے مارے غلط حرکت نہیں کرسکتا کہ کہیں لوگوں کے سامنے رسوا نہ ہو جاؤں کیوں ؟؟؟ اس لیے کہ ہمیں اس چھوٹے سے مشین پر یقین ہے اور اس کے مالک سے بھی ہے جس نے لگایا ہے اور دنیا میں اپنے جانے والوں کے درمیان رسوائی کا خوف بھی ہیں 😢
حالانکہ یہ خراب بھی ہوسکتا ہے، بغیر کنکشن کے بھی ہوسکتا ہے، بجلی کی خرابی بھی ممکن ہے، ریکارڈ ڈیلیٹ بھی ہوسکتی ہے وغیرہ وغیرہ۔
جبکہ یہی تنبیہ اللہ تعالیٰ "جوکہ مالک کائنات ہے" نے سچ اور حق کتاب "قرآن مجید" میں واضح طور پر فرمایا ہے کہ آپ کی ہر حرکت یہاں دل کی خیالات بھی لمحہ بہ لمحہ ریکارڈ ہورہا ہے اور دونوں بازوں پر فرشتے مقرر کیے ہیں جس کا کام انسان کی ہر کام کو لکھنا ہے خلوت میں ہو یا جلوت میں ریکاڈنگ آلات کسی بھی فنی خرابی سے سو فیصد محفوظ ہیں ، ریکاڈ ڈیٹا ایک دن تمام مخلوق "اپنے اور پرائے" سب کے سامنے کھول دیا جائے گا،
کیا ہمیں یقین نہیں
یا ہم اپنے رب سے نہیں ڈرتے؟
اللّٰہ ہمیں روز محشر کے رسوائی سے بچائے آمین .
PRESIDENT TRUMP: We have had very strong talks with Iran. If they carry through with them, it will end the conflict. They want to make a deal, we want to make a deal.
✨ Eid Ul Fitr Mubarak ✨
Expert Horizon Consultants کی جانب سے آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید کی پرخلوص مبارکباد۔
یہ بابرکت دن خوشیوں، محبت اور شکرگزاری کا پیغام لے کر آئے
آج کی خوبصورت شام ہمارے پیارے دوست سلیم بشیر صاحب ❤️کے اعزاز میں گزری۔
محترم عبدالصبور بھٹی صاحب کی طرف سے محبت بھری دعوت اور ساتھ گزارے گئے یہ خوشگوار لمحات ہمیشہ یاد رہیں گے۔
بھٹی صاحب کا دل سے شکریہ❤️