پنجاب میں نظام بدل گیا، نئے ٹریفک قوانین لاگو۔سٹوڈنٹس پر، پرچے تھانوں میں بند۔چنگچی رکشے ، لوڈر رکشے بند۔۔۔ ہزاروں کی تعداد میں پرچے، لوگ تھانوں میں بند۔کروڑوں کے چالان ۔جماعت اسلامی پنجاب کے ذمہ داران کو جگائو۔۔عام عوام کی پشتیبان بنے
#بدلو_نظام_تاریخ_لکھو#اجتماع_عام_کی_یادیں