دوست اچھے ہوں تو زندگی خوبصورت ہے
بزرگوں سے سنا ہے ’کلا تے رکھ وی نہیں ہونا چاہیدا‘ یعنی اکیلا تو درخت بھی نہیں ہونا چاہیے.
انسان کو بھی اکیلا نہیں ہونا چاہیے ورنہ وہ اپنے سے منسلک ماحول میں موجود دلچسپی کی ہر شے سے بیزار اور اپنی دسترس ہونے کے باوجود سب سے لاتعلق ہو جائے گا۔
ہم اہل صفا مردود حرم مسند پہ بٹھائے جائیں گے
Courts exposed
Generals exposed
Lafafa Journalists exposed
Chor Politicians exposed
آج ایک بات تو واضح ہے فیض اور حبیب جالب کی روحیں بہت خوش ہوں گی۔
ایسے دستور کو صبح بے نور کو
میں نہیں جانتا،میں نہیں مانتا✌️
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور