Possession of land handed over to lawful owners after 35 years.District Admn Layyah is fully committed under the leadership of CM Punjab to ensure justice for every citizen.
یہ تصویر ہے پنجاب کے ایک پسماندہ ترین علاقے کبیروالا کے ایک ہوٹل کی ۔،۔۔
میں ٹھنڈا پانی پینے کے لئے یہاں پر رکا @BBhuttoZardari تو لوگوں کو اتنی خاموشی کے ساتھ بلاول سائیں کی تقریر سنتے ہوئے دیکھا تو تصویر بغیر بتائے کھینچ لیں ۔۔۔۔
تصویر سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں 1
دوستوں کی کوششوں سے 17 جون کی رات شہید بے نظیر بھٹو کے یوم ولادت پر انکی یاد میں پٹھان ہوٹل مظفرگڑھ کے قریب گاؤں میں پروگرام رکھ رہے ہیں جسمیں شہید بی بی کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گاجیالےدوست لازمی شریک ہوں تاکہ اس روایت کو آگے بڑھایا جا سکے. #SalamBenazir#HappyBirtydaySMBB