غیر ملکی خواتین سے مبینہ اغوا اور زیادتی کےکیس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا فوری نوٹس اور شفاف تحقیقات پر زور قابلِ توجہ ہے۔ پولیس کو واضح ہدایات دی گئی ہیں کہ کسی دباؤ یا اثر و رسوخ کے بغیر ہر پہلو سے تحقیقات کی جائیں۔جرم ثابت ہوا تو بلاامتیاز کارروائی ہوگی
@MaryamNSharif
@ArbishSidiqui خوشی حالی اور ترقی کی راہ پہ تب چلے گا جب پاکستان کے ساتھ چلو گے۔۔
ورنہ ۔انڈیا کی باتوں میں آ کہ ۔۔اپنا حال پنجاب انڈیا والا اور جموں کشمیر والا کروا لو گے۔۔اپ عزتیں آپ کے سامنے اٹھا کے لئے جائے گے۔۔۔
اپ کے جوانوں کو آپ کے سامنے مار کا لاش. شٹر کے ساتھ لٹا دینگے
کشمیر کی ترقی، امن اور عوامی خوشحالی ہی خطے کا مستقبل ہے۔ ایسی سیاست یا سرگرمیاں جو بدامنی اور تقسیم کو ہوا دیں، ان سے زیادہ نقصان عام شہریوں کو پہنچتا ہے #KashmirRejectsJAAC
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت میں ترقی کی راہیں طےکررہاہےسہولت بازار،اپنی چھت اپنا گھر و اپنی زمین اپنا گھر،60+دستک سروسز،ماڈل ریڑھی بازار،سستی روٹی،آسان کاروبار کارڈ و فنانس،گارمنٹس سٹی اورستھرا پنجاب پروگرام عوامی فلاح کو نئی سمت دےرہےہیں۔کاربن کریڈٹ پروگرام،پائیدار پنجاب
لاکھوں بچوں کو یتیمی سے بچانے والے ، امریکہ ایران جنگ رکوانے والے فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر کے گن پوری دنیا گا رہی ہے
پاکستان ہمیشہ زندہ باد ❤️🇵🇰✌️
#pakarmy