مرتضی بھٹو کا قتل نصیر اللہ بابر کا آرڈر تھا اور آصف علی زرداری کی اجازت سے ہوا تھا۔ میں ڈاکٹر شعیب سڈل کے دفتر میں مرتضی کے قاتل کو ملا تھا۔ مرتضی ب��ٹو قتل کے ماسٹر مائنڈ کو شعیب سڈل نے لندن بھجوا دیا گیا تھا۔
کراچی کے سینئر صحافی مبشر فاروق کے انکشافات
https://t.co/7IM7H4uMvL
اے آئی کے ماہرین ماہانہ ایک لالھ سے تین ڈالر تک کمارہے ہیں
مستقبل Artificial intelligence کا ہے امریکہ کی ٹاپ یونیورسٹیز میں ایک Standford University آرٹیفشل انٹیلیجنس پر Free Online Course کرارہی ہے ۔
کورس کی کوئی Fees نہیں ہے بالکل مفت ہے ۔
اس کیلئے کوئی کتابیں نہیں چاہئیں ۔
گھر بیٹھے آپ یہ کورس کرسکتے ہیں۔ کورس کیلئے آپ کو پہلے enroll کرانا پڑے گا
https://t.co/bNqUetQJpt
جس کے بعد آپ کلاسز میں حصہ لے سکیں گے
زیادہ سے زیا��ہ ریٹویٹ کریں ہوسکتا ہے کسی کا فائدہ ہوجائے
کوئی کورس چاہیے تو بتائیں فری کورس دیا جائے گا
کسی ٹاپک پر معلومات چاہئیں تو وہ بھی مل جائیں گے
اچھا اور معلوماتی کمنٹ کرنے سے آپ کو ایک سے دس ہزار کی ریچ ملتی ہے
اگر فالورز کم ہیں تو میرے پروفائیل پر جائیں ٹاپ پر آپ 16 ممبرز کی کمیونٹی کو جوائن کریں اس میں ٹویٹس کریں آپ کو فری فالورز مل جائیں گے