@RShahzaddk کرپشن اور کرپشن بس اور کچھ بھی نہیں ہر جگہ ایجنٹ ٹاوٹس اور رہی سہی کسر ٹھیکیدار پوری کر رہے ہیں ویسے جب سب کچھ پرائیوٹز ہی کرنا ہے تو پھر اس صوبائی حکومت کو بھی پانچ سال کے لئے ٹھیکے پر دے دیا جائے کچھ شرائط کے ساتھ
یا اسلام آباد، لاہور، ملتان، پشاور، کراچی، کوئٹہ اور میرپور میں واقع علاقائی دفاتر سے حاصل کر سکتے ہیں۔ مکمل شدہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 اپریل 2026 ہے۔ مزید معلومات کے لیے او پی ایف ہیڈ آفس اسلام آباد کے فون نمبرز یا ای میل پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ #OverseasPakistanis
اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن نے پاکستان میں زیرِ تعلیم سمندر پار پاکستانیوں کے بچوں اور شریکِ حیات کے لیے تعلیمی وظائف کا اعلان کیا ہے۔ اس اسکیم کے تحت انٹرمیڈیٹ، گریجویشن (ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس، انجینئرنگ) اور ماسٹرز یا ایم ایس پروگرامز کے طلبہ درخواست دے سکتے ہے
اہلیت کا معیار:
درخواست گزار کے حالیہ امتحانات میں کم از کم 60 فیصد نمبر یا 2.5 سی جی پی اے ہونا ضروری ہے۔ اس کے علاوہ طالب علم کے والدین (والد یا والدہ) یا شریکِ حیات کا او پی ایف میں رجسٹرڈ ممبر ہونا لازمی ہے اور ان کی ماہانہ آمدنی 2 لاکھ روپے سے زائد نہیں ہونی چاہئے #Pakistan
۔(پروٹیکٹر کروانے پر آپ کی ممبر شپ ہو جاتی ہے) یہ بھی ضروری ہے کہ طالب علم اس تعلیمی سال میں کوئی دوسرا وظیفہ حاصل نہ کر رہا ہو۔ وفات پا جانے والے رجسٹرڈ ممبران کے بچے بھی مخصوص شرائط کے تحت اہل ہیں
درخواست دینے کا طریقہ:
امیدوار او پی ایف کی ویب سائٹ سے فارم ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں
@JimmyVirkk کسی گندے تخم کی اولاد کم از کم عرب کے آداب مجلس کو پہلے پڑھ تو لے باقی یہ پرانی ویڈیو ہے جہاں عمان کے سلطان ابو ظہبی کے شیخ کو رخصت کرنے کے لئے کھڑے ہوئے ہیں لیکن شیخ چاہتے تھے کہ وہ تکلیف نہ کریں
@soulat_pasha ہمارے معاشرے کا سب سے برا پہلو جہاں ہر کوئی انتہا پسند ہے خواہ وہ اسلام کو نا سمجھنے والے سوکالڈ اسلام پسند ہو جا پھر لبرل ہو اب تو معاشرے کی تربیت کو چھوڑ کر خود کی اصلاح اور اپنے گھر کو حقیقت پسندانہ عزائم کو اجاگر کرنا ضروری ہے۔باقی آپ اچھے ہو اور ہم بچے ہیں 🧐🤌🤭
@RanaSikandarH آپ ایجوکیشن منسٹر ہے تو پھر پنجاب کے تعلیمی نظام کا کیوں اتنا برا حال ہے جاننے کے لیے کوئی سروے کرنے کی ضرورت نہیں قسم سے رونا آ رہا ہے ہم پر کیسے کندن ذہن مسلط کیے گئے ہیں
#Punjab
@TanvirAhmedarai حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ نے معرکہ ذات السلاسل (Battle of Chains) میں ایک ساسانی فارسی کمانڈر جس کا نام ہرمز (Hormuz) تھا، کو شکست دی تھی۔ یہ جنگ کاظمہ (موجودہ کویت کے قریب) میں لڑی گئی تھی، جو آبنائے ہرمز سے سینکڑوں میل دور ہے۔
@ShamaJunejo کیوں انجان بن رہی ہو پاکستان کو تباہ کرنا۔چاہے معاشی۔اختلافی یا پھر سفارتی طور پر اگر آپ کی پارٹی لبرل ہے تو پھر اپ پر کوئی پابندی نہیں لگے گی الذلفقار دہشت گرد تنظیم کے بعد ppp ٹارگٹ کلنگ کے بعدmqm سپریم کورٹ حملے کے بعد ن اور فوجی تنصیبات پرحملے کے بعدptiسب کو معافی ہے
@TimesAlgebraIND Okay accepted but reality is that India lost war against Pakistan🇵🇰 💪💪💪you😁 can claim all countries support India🇮🇳 but still India losers 😹😹💪