@OfficialDGISPR نیوٹرل صاحب یہ🇨🇦کے پارلیمنٹ میں کیا ہو رہاہے
وہ سنگین الزام لگا رہے ہیں انہوں نے کہاکہ جنرل باجوہ پر جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے کا الزام ہے انکی قیادت میں فوج سنگین جرائم جیسا کہ انسانی حقوق کی پامالی ٹارگٹ کلنگ اور دہشتگرد تنظیموں سے تعلقات میں ملوث تھی
انکو بلوک کیا یا نہیں؟