تین سال حکومت کرنے اور پورا ملک برباد کرنے کے بعد عاصم منیر نے بتایا ہے کہ اب آنے والے سالوں میں سب ٹھیک کردے گا۔
اب زرا نظر دوڑائیں کہ اپنی حکومت کے پہلے تین سالوں میں عمران خان کیا کچھ حاصل کرچکا تھا
ساٹھ فیصد آبادی کو صحت کارڈ دیے گئے
3.3 ارب نئے درخت لگائے گئے
ترسیلات میں دس ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ( روشن ڈیجیٹل اکاونٹس )
ڈی جی پی گروتھ ریٹ 5.8 فیصد پر پہنچایا
کرنٹ اکاونٹ خسارہ 20 ارب ڈالر سے 1.8 ارب ڈالر پر لایا
تجارتی خسارہ 37 ارب ڈالر سے کم کرکے 21 ارب ڈالر کیا
زر مبادلہ کے ذخائر میں 9 ارب ڈالر کا اضافہ کیا
پاکستان کی ease of doing business رینکنگ 136 سے 108 پر آئی
احساس پروگرام اور غرباء کے لیے پناہ گاہیں فنکسنل تھیں
دس ڈیموں کی تعمیر کا آغاز کیا
پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلوایا
سکھوں کو کرتار پور راہداری بنا کر دی
بیرون ملک جیلوں میں قید ہزاروں پاکستانی واپس وطن لیکر آیا
پاکستان کا ریکوڈک کا 11 ارب ڈالر کا جرمانہ معاف کروایا
نیب نے اٹھارہ سال میں 290 ارب روپے ریکور کیے تھے عمران خان کے صرف تین سال میں 540 ارب روپے
کوڈ میں 150 ارب روپے مستحقین میں تقسیم کیے
ان سبھی دعووں کی تصدیق بے شک گروک سے کروا لیں۔
میں چاہتاہوں کہ آپ یہ مت بھولیں کہ مسلح افواج عوام کی ملازم ہیں
آپ قومی پالیسی نہیں بنا سکتےیہ ہم سویلین یعنی عام عوام کاکام ہےکہ مسائل کےحل کےفیصلے کریں
اور آپ صرف ان کاموں کو انجام دیں جو آپ کو سونپے گئے ہیں یہی آپ کا فرض ہے
14/6/48 - سٹاف کالج کوئٹہ)
#یوم_قائداعظم_16_اگست