میں اور میری پارٹی @JIPOfficial زخمی فلسطینیوں کو اپنے خرچ پر #Gaza سے نکال کر کے اپنے خرچ پر علاج کرانا چاہتی ہے، حکومت @GovtofPakistan سفارتی سہولت کاری دے۔
سینیٹ @SenatePakistan میں فلسطین اور پاکستان میں جاری پاکستان سپر لیگ #PSL کے حوالے سے خطاب۔
“All means of removing me from the political landscape were used. There were two assassination attempts on my life.” @ImranKhanPTI writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist https://t.co/fjxBaqJ87B
کل اسلام آباد میں بلوچستان لانگ مارچ کے شرکاء پر تشدد پولیس کی دہشتگردی ہے۔ وفاقی حکومت معافی مانگے، اسلام آباد انتظامیہ شرم کرے۔ انکے جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں کہ ماوراء عدالت قتل بند کیا جائے، ڈیتھ سکواڈ ختم کیا جائے، جبری گمشدگیاں جاری ہے جبری گمشدہ افراد کو بازیاب کیا جائے اور عدالت میں پیش کیاجائے۔ لانگ مارچ کے شرکاء کو اسلام آباد میں احتجاج کا حق دیا جائے جو ان کا دستوری حق ہےاور ان کے مطالبات تسلیم کیے جائیں۔
جیو نیوز @geonews_urdu کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں @HamidMirPAK کے ساتھ گفتگو
@GovtofPakistan@OfficialDGISPR@mohrpakistan@MahrangBaloch_
#MarchAgainstBalochGenocide
#EndEnforcedDisappearances
زرا رکئیے!
کہیں آپ بھی ان لوگوں میں شامل تو نہیں جو اکثر دوسروں کو دیکھ کر یہ سوچتے ہیں کہ کاش انکی جگہ میں انکی زندگی جی رہا ہوتا تو میری زندگی کتنی خوشگوار ہوتی۔
دیکھئے گرین انٹرٹینمنٹ کی فخریہ پیشکش "زندگی تو اُسکی ہے"
اور جانئے اصل خوشی کا راز!
کوئی بھی غریب حقیقت میں غریب نہیں اور کوئی بھی امیر حقیقت میں امیر نہیں۔ خدا نے سب انسانوں کو برابر بنایا ہے۔
گرین انٹرٹینمنٹ کی اس خصوصی پیشکش پر اپنی رائے کا اظہار کرنا مت بھولیں۔