کشمیر جاتے ہیں آپ کو یہ لگنا شروع ہو جاتا ہے کے آپ جنگ زدہ خطے میں آ گئے ہیں۔ چیک پوسٹوں پہ سکیورٹی فورسز والے پوچھتے ہیں غذائی اجناس تو نہیں لے کر جا رہے۔ وہاں کی بات ہو رہی یے جس کبھی آزادکشمیر کہا جاتا تھا
@SenatorMushtaq@AzazSyed
ہمارے آباواجداد نے یہ خطہ آزاد کرایا , کلمے کے رشتے کی بنیاد پہ آپ کے حوالے کیا اور آج بنیادی حق مانگنے پر آپ نے ہمیں دہشتگرد بنا دیا؟ہم دہشتگرد ہیں ؟ یہ صلہ دیا ہماری قربانیوں کا؟ ایک کشمیری بزرگ کا سوال
۔بس ٹرمینل متیالمیرہ کے نزدیک خان اکرم صاحب کے گھر کے اور ساتھ والے گھروں کے مناظر جس میں طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ دنیا کے خطرناک جنگی ہتھیار استعمال کیے گئے خوش قسمتی خان اکرم صاحب کی فیملی دوسرے گھر میں تھی جس کے باعث کوئی جانی نقصان نہ ہوا تاہم گھر مکمل طور پر تباہ ہو چکا
یہ ہم نہیں کہہ رہے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کہہ رہے ہیں ، صرف بنیادی ضروریات کے مطالبات پہ آپ نے گولی چلا دی؟ گولی تو آخری آپشن ہوتا ہے, واٹر گنز کا استعمال کر لیتے
ایک ماں کا اپنے نوجوانوں کے نام پیغام ❤️
پنجیڑہ میں فائرنگ اور دھماکوں کے دوران جب خوف و ہراس کا ماحول تھا مقامی آبادی خوفزدہ.پنجیڑہ بالکل پرامن علاقہ گھا اور راولاکوٹ بھی لیکن باہر سے فورسز نے آ کر بربادی شروع کر دی۔بزرگ خاتون کا تبصرہ۔
#RightsMovementAJK#JKJAAC
بھارتی مقبوضہ کشمیر کے لوگ اگر آزادکشمیر حکومت دیکھ لیں تو یہی کہیں گے ۔ کہ ہم مقبوضہ میں ہی ٹھیک ہیں!!
آزادکشمیر کی کرپشن کو دیکھ کر آپ پاکستان کی کرپشن بھول جائیں گے۔ 90 فیصد ڈکار کے کھا جاتے ہین۔ اگر جج راجہ ہے اور ملزم بھی راجہ ہے تو 90 فیصد کام تو وہیں ہو جاتا ہے۔
JKJAAC condemns every killing, whether the victim is a child, civilian, police officer or member of the security forces. We will not defend criminal violence, but neither will we accept unsupported collective accusations against a peaceful civil-rights movement
چند روز قبل جنوبی باغ کے علاقے پندی میں شختر ص��حب کے گھر پر ہونے والے حملے میں ان کے پورے خاندان کی شہادت کے واقعے پر مختلف قسم کے پروپیگنڈے کیے گئے اور طرح طرح کی باتیں پھیلائی گئیں۔ آج خود شختر صاحب کی زبانی سنیں کہ حقیقت کیا ہے اور اس واقعے میں اصل میں کیا پیش آیااور مجرم کون
ایک ہی واقعے پر آزاد کشمیر پولیس کی دو پریس ریلیزز، مگر تفصیلات مختلف! پہلی میں چار مسلح افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، دوسری میں ان چار افراد کا کوئی ذکر نہیں۔ واقعے کا وقت بھی مختلف، JAAC پر الزام بھی سنگین۔ پولیس بتائے: چار افراد کون تھے، اور حقائق چھپائے کیوں جا رہے ہیں؟ #Rawalakot
راولاکوٹ، 17 نومبر متیالمیرہ بس ٹرمینل سے ملحقہ علاقوں میں فورسز کی جانب سے ہیوی فائرنگ کی گئی۔ اطلاعات کے مطابق راکٹ لانچر سے چھ راکٹ داغے گئے، تاہم یہ تصدیق نہیں ہو سکی کہ واقعی راکٹ لانچر استعمال ہوا یا کوئی اور ہتھیار تھا۔جن کے نتیجے میں ایک گھر کو جزوی نقصان پہنچا۔
Pakistani forces in Pakistan-administered Jammu and Kashmir are moving towards unleashing an unprecedented, terrifying, inhumane and unimaginable level of brutality. The international community must wake up, open its eyes and stop Pakistani forces from committing GENOCIDE.