یہ جو نمونے مولانا سے معافی کا مطالبہ کر رہے ہیں یا جواب مانگ رہے ہیں، یقین کریں یہ اپنے گھر میں دوسری بار سالن بھی نہیں مانگ سکتے۔😁
چیلنج 🤫
#آئین_شکن_مقدس_گائے
مُلا کا سیاست میں کیا کام؟
کل اسلام آباد میں شہید کی گئ مسجد کے دفاع کیلئے سیاسی علماء ہی میدان میں کھود پڑے ہیں ❤️
اگر علماء سیاست میں نا ہوتے تو اب تک شہید مساجدوں کی تعداد درجنوں میں ہوتی
#مساجد_دشمن_حکومت
Well Done JUI Ababel
جمعیت ڈیجیٹل میڈیا سیل اب ب��رپور طاقت بن چکی ہے جو کسی بھی پروپیگنڈے کو بےنقاب کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے الحمدللہ
#معاشی_قتل_عام_نامنظور
ڈاکوؤں اور ڈکیتوں سے لوگ ��پنی جان اور مال بچا کر رکھتے ہیں
لیکن ہم نے وطن عزیز پاکستان کو چوروں اور ڈکیتوں کو تحفے میں دیا نتیجہ تو برا نکلنا ہی تھا
#معاشی_قتل_عام_نامنظور
مرد و عورت کی شادی کیلئے عمر نہیں بلوغت شرط ہے۔
مولانا فضل الرحمان صاحب کا دو ٹوک الفاظ میں اپنا موقف پیش کیا 🔥
علم کا چلتا پھرتا سمندر ہے میرا قائد
#DMC_BUNER#JSMT_BUNER#غیرشرعی_بل_نامنظور
یوتھیوں کا کپتان جب بارواں کھلاڑی کی طرح ہمارے قائد کے پیچھے کھڑے ہوا کرتے تھے اس وقت مولانا صاحب سیاست میں اپنا لوہا منوا چکے تھے ❣️
#مظفرگڑھ_عوامی_اسمبلی