بلوچستان کے بارے میں جھوٹ بولا جاتا ہے کہ وہاں حالات خراب ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آربلوچستان کے بارے میں جھوٹ بولا جاتا ہے کہ وہاں حالات خراب ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر
#dgispr#pakarmy#news
راولپنڈی کے راجا بازار میں موسلادھار بارش کے بعد سڑک تالاب کا منظر پیش کرنے لگی، نکاسی آب کا کوئی بندوبست نہ ہو سکا، پانی دکانوں میں داخل
#islamabad#rain
ہمیں اختلاف سسٹم سے ہو سکتا ہے سسٹم چلانے والوں سے ہو سکتا ہے
لیکن یہ سبز ہلالی پرچم ہماری پہچان ہے اور وطن سے محبت ہمارے ایمان کا حصّہ ہے،
دشمن کسی بھول میں مت رہے، پاکستان کی حفاظت کرنا 25 کروڑ عوام بخوبی جانتی ہے
پاکستان زندہ باد
1973سے آج تک اسمبلیوں میں وہی خاندان، وہی جاگیردار، وہی نواب زادے اور وہی علاقائی پارٹیاں اسمبلیوں میں نظر آتی ہیں۔ اگر وہ جیت جائیں تو جمہوریت، اور اگر ہار جائیں تو آمریت؟
ڈی جی آئی ایس پی آر
وزیراعلٰی صاحبہ اس شہر کے لوگوں کا کیا قصور ہے؟ یہاں پر آئے روز سیوریج کی بندش نے لوگوں کاجینہ محال کردیا،
کوئی پوچھنے والا نہیں انتظامیہ بات نہیں سن رہی آخرکب ان کو سکھ کا سانس آئےگا؟
لوگوں مسجد تک نہیں جاسکتے
@CMComplaintCell@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK@SuthraPunjabPK
We’re going to bring this heroic young man, and his family, into the White House with, perhaps, the boy he saved, to give him a High Civilian Honor. Very brave, he deserves it! President DONALD J. TRUMP