"جب اُس نے بات کی، تو دلائل، تحقیق اور ثبوت کے ساتھ کی۔ وہ اپنی ذات میں علم کا ایک خزانہ ہے—ایسا خزانہ جس کے سامنے تم محض گفتگو نہیں، فہم و فراست سے خالی دعویٰ بھی نہیں کر سکتے۔"
پاکستان کے وزیراعظم جناب عمران احمد خان نیازی
#ForwardedAsReceived
💯بہت ہی زبردست بہترین ویڈیو پوسٹ ہے خوش نصیب ہوگا جو دیکھ کر دوسرے کو بھیج کر اس سے بہت زیادہ لوگ مستفید ہو
اللہ تعالیٰ رحم فرمایں ان خوش نصیبوں پر جو اس میں اپنا کردار ادا کر کے آگے share کریں
امین
"یہ گانا شہید علی بلال، جنہیں پیار سے ظل شاہ کہا جاتا تھا، کے نام کرتا ہوں۔ وہ اپنے ملک سے ایک خاص انداز میں بے پناہ محبت کرتے تھے۔ حراست کے دوران وحشیانہ تشدد کے ذریعے ان کی شہادت اس بات کا ثبوت ہے کہ کرپٹ، بے رحم اور ظالم حکمران اشرافیہ کس حد تک گر چکی ہے" @ImranKhanPTI
#TributeToZilleShah
اس عورت کا بیٹا ملٹری کورٹ سے سزا بھگت رہا ہے لیکن ان کا خاندانی وقار اسی طرح قائم ہے، اسی طرح اسٹبلشمنٹ کو للکار رہی ہیں۔
نورین نیازی جیسی بہادر خواتین ہی پاکستان کی پہچان ہیں۔
لگتا ہے جنگ کا آخری راؤنڈ شروع ہوا چاہتا ہے۔ ایک زوردار دھکے کی کمی رہ گئی ہے۔ خواتین کے حقوق والا حملہ تو نو بال ثابت ہوا ہے۔ سرور باری
@BariSarwra#AsimMunir
https://t.co/xQZfxNlvLS
اپ پنجاب کے ہر گھر میں گھسے اپ کو اللہ یاد نہیں ایا، لیکن جب اپ کے پسندیدہ لوگوں پر
بات ائی تو اپ کو مذہب بھی یاد ایا، اللہ بھی یاد ایا، آیات بھی یاد ائیں
@sanamkh22
محمود خان اچکزئی کا دو ٹوک بیان
فوجی جس وقت چاہیں آئین کو روند دیتے ہیں جبکہ ہمارے سینکڑوں بچوں کو صرف اس وجہ سے شہید کیا گیا کہ انھوں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی، ہم یہ کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔
برکینگ نیوز 🚨 🚨
ڈاکٹر علوی کا اہم ترین وقت ہر انتہائی اہم انٹرویو۔۔ ٹرمپ اور عمران خان کے ساتھ ایک جیسا سلوک کیا گیا۔۔
پاکستان میں عدالتی نظام ختم ہوچکا ہے💔
جس وقت وہ خواتین کے حقوق پر اسلامی ٹچ کے ساتھ لیکچر دے رہا تھا، اسی وقت اس نے اپنے سیاسی مخالف کی بیوی کو قیدِ تنہائی میں ڈالا ہوا تھا!! وقار ملک
@RealWaqarMaliks#AsimMunir
https://t.co/xQZfxNlvLS
یہ تصویریں پیچھا نہیں چھوڑیں گی :
" بیٹی یہ کیا ہو رہا ہے "
جس نے بھی یہ تصویریں لگانے کا حکم دیا، اسنے مریم نواز کو جرنل رانی جیسی حسیناؤں کی صف میں کھڑا کر دیا جو کسی بڑے آدمی کے ساتھ تصویر کچھوا کر باقی ساری حسیناؤں کو جلایا کرتی تھیں - اگر خود مریم نے یہ خواہش ظاہر کی تو انکا دل تو بہت خوش ہوگا وہ آج پھر ایک بندوق والے کی نظروں میں سما گئی ہیں -
مگر ایسی خواہش ایک ناچنے یا گانے والی تو کر سکتی ہے مگر یہ تو 14 کروڑ عوام کی لیڈر بنتی ہیں - کیا وہ ان 14 کروڑ کیڑے مکوڑوں کو بتائیں گی وہ کس مشن پر ہیں -
یہ جو ان پر للچا للچا کر , مسکرا کر نظریں ڈال رہے ہیں ، اور وہ شرما رہی ہیں ، یہ تو کچھ دن یا مہینوں میں ریٹائر ہو کر ملک سے فرار ہو جایئں گے - تو محترمہ پھر آپ کی طرف کون دیکھے گا ؟
ایک فوجی کپتان کو تو آپ نے استعمال کر کے گھر سے نکال دیا ، بے چارہ کمزور تھا ، کمبل اٹھا کر چلا گیا اور اب آپ نانی ہو کر ایک جرنل سے شرما رہی ہیں -
وہ نہیں تو انکے والد صاحب ہی اپنے خاندان کی عزت کا بھرم رکھ لیں اور پوچھ ہی لیں: " بیٹی یہ کیا ہو رہا ہے " -
مگر کیا وہاں بھی سودا ہو چکا - اور اگر ہو گیا تو بتا دیں کس قیمت پر - ان سوالوں کا جواب آپ سب کو دینا ہی ہوگا -