@CuriosityonX Even if we ignore the laws of physics—which would normally make this impossible—you still wouldn’t see Saturn’s rings as a perfect circle when you’re close to them.That circular shape is only visible from far away. Up close, the rings would appear as countless pieces of rock&dust
لَا تَتَّبِعُوا خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ” – سورۃ البقرہ
شیطان کہتا نہیں: “نماز چھوڑ دو”
وہ کہتا ہے: “ابھی تھوڑا وقت ہے… بعد میں پڑھ لینا”
پہلے تاخیر، پھر قضا، پھر عادت…
⚠️ چھوٹے قدم، بڑا انجام!
#قرآن#نصیحت#خطوات_الشیطان
اے ایمان والو! شیطان کے نقشِ قدم پر مت چلو!”
(سورۃ البقرہ)
کبھی شیطان برا کام ایک دم نہیں کرواتا — وہ چھوٹے قدموں سے شروع کرتا ہے:
کبھی نظر، کبھی بات، کبھی فالتو وقت…
یہی “خطوات الشیطان” ہیں۔
گناہِ کبیرہ ایک دن میں نہیں ہوتے،
بلکہ شیطان کے چھوٹے چھوٹے جالوں سے ہوتے ہیں