وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ راجن پور کی طرف سے ✨
Marka-e-Haq Celebrations
ایک شاندار Musical Night اور Fireworks Show کا اہتمام!
📍 PCB کرکٹ س��یڈیم، راجن پور
آئیے سب مل کر جوش و خروش کے ساتھ اس تقریب میں شرکت کریں! 🎶🎇
#Marka_e_Haq #Rajanpur #Punjab
بس جلدی سے ایران امریکہ کی صلح ہو جائے پھر ایک ایرانی شیف کو پاکستان بلا کر یہاں ایرانی باربی کیو کا کام شروع کرنا۔
بہت کھا لیا عوام نے افغانی پلاو اور شنواری
I am writing to appeal the suspension of the account @Murshid_175.This account has never violated any of @X Rules or Community Guidelines.The suspension appears to be a mistake.I request the @Support team to review the case and restore the account @Murshid_175 as soon as possible
کچھ اکاؤنٹ اتنے مغرور ہیں کہ کمنٹس لائک کرنا گوارا نہیں کرتے خود کو کوئی توپ شے سمجھتے بہتر حل اگنور کریں ایسے لوگوں تاکہ اندازہ ہو کہ آپ ہماری وجہ سے اتنے اوپر آئے ہیں خود غرض لوگ