@MaryamNSharif جی بالکل ارشدملک اپنےاعتراف کےڈیڑھ سال بعدفوت ہوئے،لیکن سوال یہ،ڈیڑھ سال ہوگئےکیوں ارشدملک کی ویڈیوز آپ عدالت نہ لےگئیں،آپکو تو شائد یہ بھی یاد نہیں ہوگا کہ ایف آئی اےکےسامنےآپ ارشدملک کی ویڈیو سےمُکر گئی تھیں،آپ نےکہا تھا مجھےویڈیو کا کچھ پتا نہیں،جو کچھ پتا وہ ناصر بٹ کو پتا
@ImanFatma3 کتاب کا نام
۔بازار حسن سے پارلیمنٹ تک
ایازصادق کے بیان پر حیران مت ہوں
ثبوت کے ساتھ پیش خدمت ہے
اس کتاب کولکھے 17 سال گزرگئے ،کبھی کیس نہں کیا؟
��رامیوں کی پہچان زبان سے ہی ہوتی ہے
جو پارلمنٹ میں دیکھ چکےہیں۔
@AyazSadiq122
@waqas_amjaad کتاب کا نام
۔بازار حسن سے پارلیمنٹ تک
ایازصادق کے بیان پر حیران مت ہوں
ثبوت کے ساتھ پیش خدمت ہے
اس کتاب کولکھے 17 سال گزرگئے ،کبھی کیس نہں کیا؟
حرامیوں کی پہچان زبان سے ہی ہوتی ہے
جو پارلمنٹ میں دیکھ چکےہیں۔
@waqas_amjaad مزار قائد اعظم پر(مقبرے کی دیوار سے 10 فٹ تک) سیاسی سرگرمی،نعرے بازی،شور شرابہ قابل دست اندازی پولیس اور قابل سزا جُرم ہےجسکی سزا 3 سال قید و جرمانہ ہے،پختہ ثبوت کی موجودگی میں عدالت ملزم کو فوری سزا سنا سکتی ہے،
کل سویرے مریم نواز کے شوہر کیپٹن صفدر اسی آرڈیننس کے تحت گرفتار ہوا
@NawazSharifMNS@MaryamNSharif مریم نوازخوش نصیب کہ پولیس بڑے باعزت طریقےسےکیپٹن صفدر کو لےگئی ورنہ پولیس گرفتار کرنےآئےاور باقی گھر والےیوں باعزت اور محفوظ ہوں یہ ہونہی سکتا،مریم صاحبہ کو تو یاد ہی ہوگا کہ پولیس ماڈل ٹاؤن رکاوٹیں ہٹانےگئی اور2خواتین سمیت14بندےمار آئی،ایک خاتون حاملہ تھی۔۔
#قائد_کو_عزت_دو
@MaryamNSharif آپ کلبھوشن پر چُپ رہے،آپ نے بمبئی حملوں کا الزام پاکستان پر لگا دیا،آپ نے اوفہ ڈیکلئریشن سےکشمیر نکال دیا،آپ نےمودی کی پگ پہن لی،آپ سجن جندل کو لئیے لئیےپھرتے رہے،آپ نے فوج کو گالیاں دے لیں اور اب یہ۔۔
قائدِاعظم کےپاکستان میں قائدِاعظم کی تو عزت رہنےدو۔۔
#قائد_کو_عزت_دو
@MaryamNSharif مزار قائد کی توہین کوئی بات ہی نہیں۔بلکہ یہ خوشی کی بات ہے۔کبھی مریم نواز نے ہمت کی کہ وہ ا��نے نانے ماں یا چاچے کی قبروں پہ نعرے لگاۓ ۔یہ ہمارے لۓ لمحہء فکریہ ہے۔قوم کے باپ کے لئے ان کے دل میں یہ عزت ہے۔