طالبان روڈ کے کنارے اپنی گاڑیوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور فوج کا قافلہ گزر رہا ہے۔ کیا ڈی جی آئی ایس پی آر بتا سکتے ہیں یہ کیا حرامی پن چل رہا ہے خیبر پختونخوا میں، گُڈ طالبان اور فوج کے درمیان؟ کیا یہ وہی طالبان ہیں جنہیں افغانستان سے لا کر علاقے میں بسایا گیا تھا؟
Trump used media coverage of his Cabinet meeting to repeat lies that U.S. companies are slashing prices, that we have the lowest drug prices in the world, that tariffs have made America rich, and that foreign companies are now producing their cars in the U.S. to avoid tariffs.
فلاح اُس نے پائی ہے جس نے پاکیزگی اختیار کی اور اپنے پروردگار کا نام لیا، اور نماز پڑھی لیکن تم لوگ دُنیوی زندگی کو مقدم رکھتے ہو حالانکہ آخرت کہیں زیادہ بہتر اور کہیں زیادہ پائیدار ہے یہ بات یقینا پچھلے (آسمانی) صحیفوں میں بھی درج ہے اِبراہیم اور موسیٰ کے صحیفوں میں
سورۃ الاعلٰی
ایک وقت آئے گا جب یہ کافر لوگ بڑی تمنائیں کریں گے کہ کاش وہ مسلمان ہوتے۔
(اے پیغمبرﷺ!) انہیں ان کی حالت پر چھوڑ دو کہ یہ خوب کھالیں، مزے اُڑالیں، اور خیالی اُمیدیں انہیں غفلت میں ڈالے رکھیں، کیونکہ عنقریب اُنہیں پتہ چل جائے گا کہ حقیقت کیا تھی ۔
﴿سورۃ الحجر، ۲-۳﴾
The so called peace agreement already falling apart in Gaza. Israel attacks again, kills 33, suspends aid. You could see this coming. The ONLY interest Israel had was to get the hostages back. Now it's back to genocide. #GazaHolocaust#Israel
پاک افغان مذاکرات کا پہلا اور اہم پہلو یہ ہے کہ
جونہی اسیرِ اڈیالہ غازی نیازی نے کہا مجھے پیروں پر رہا کریں میں پاکستان کی خاطر افغانستان سے بات چیت کر کے یہ معاملہ رکواتا ہوں تو
فوراً قطر جا کر مذاکرات بھی کر لئے جنگ بندی بھی ہو گئی (سوچئے کیوں)
اور دوسرا پہلو یہ ہے کہ سہیل آفریدی بطور وزیراعلی جرگہ بھیج دیگا افغانستان اور بہت سی باتیں باہر آ جائیں گی