THANK YOU CDA: So the engineers took time to fix the traffic snarls. If it was Islamabad, there would be underpasses and overhead bridges and still be a mess.
ہمارا دوست مہنگی، بدمزہ چائے بھی صرف «vibes » کے لیے پی لیتا ہے۔ ٹرک ہوٹل گیا تو بولا: چائے اچھی ہے، vibes نہیں ہیں
ان بے چاروں کی جو سمجھ آیا vibes کا مطلب انہوں نے منجی جنریٹر کے ساتھ لگا دی
اب چائے بھی ہل رہی تھی، دوست بھی، اور اُس کے مہنگے ذوق کی بنیادیں بھی۔ 😂