صورتحال جس طرف جا رہی ہے افغانستان کے ساتھ جنگ، دوسری طرف انڈیا ہے، تیسری طرف ایران کی صورت حال سامنے ہے چوتھی طرف معیشت ٹھیک نہیں اور دہشتگردی ہو رہی ہے،
الٹی میٹ عمران خان سے مزاکرات کرنے ہی پڑے گے،
عمران خان کی آنکھ کا علاج نہیں ہو رہا اس پر برطانیہ میں بھی ہلچل ہے، مشاہد حسین
تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کو پاکستانی ایجنسیز کا ساتھ دینا چاھئے اور Abusive Accounts کی نشاندھی کریں اور ان سے فاصلہ اختیار کریں۔عمران خان اور تحریک انصاف کیلئے آپ کے دل میں زرا بھی جگہ ہے یہ کام کریں اور عوام اور اداروں کو پاکستان کے مفاد میں اکٹھا کرنے کی ذمہ دستی ادا کریں
فیلڈمارشل نے چند ماہ قبل کہا تھا ہم کامریڈ کی طرح لڑرہے ہوتے ہیں،ساتھیوں کی طرح لڑتے ہیں، ہمیں کوئی پتہ نہیں ہوتا کون سندھی،پنجابی یا بلوچ۔
چیف کے جملے کا عملی نمونہ میجر عدنان نے اپنے کامریڈ ساتھی کی جان بچانے کے لئے خود شہادت دیکر پیش کردیا۔ 💔
سر میں فوجی ہوں ساری زندگی بارڈر پر ڈیوٹی کی, اور اب ریٹائر ہو کر گھر آیا ہوں تو بیٹا بیوی کہنے پر میرے خلاف کھڑا ہو گیا,
ڈی پی او احمد صاحب نے بیٹے کا سوفٹ ویئر اپڈیٹ کر دیا👏