وَمَا رَمَيْتَ إِذْ رَمَيْتَ وَلَٰكِنَّ اللَّهَ رَمَىٰ ۚ
پاکستانی فوجی حلقوں کی جانب سے بار بار سرحدی تجاوز اور سرکشی کے ردِعمل میں، ڈیورنڈ لائن پر پاکستانی فوج کے مراکز اور عسکری تنصیبات پر وسیع پیمانے پر اقدامی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔
اللهم انصرالمجاهدین في کل مکان!