مطالبہ رکنا نہیں چاہئیے 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
In some situations the words are not enough to express or explain ...the silence is best answer at the moment...put your case before your lord ,not orhers
”امی! ہمیں بھی ایسا کھانا بنا دیں“
لاہور کی ایک مجبور اور باہمت ماں جو سموسے اور پکوڑوں کی ریڑھی لگا کر اپنی چار ننھی بیٹیوں کا پیٹ پال رہی تھیں آج شدید مشکلات کا شکار ہیں
دو ماہ قبل کارپوریشن اہلکار اس کی ریڑھی اور تمام سامان اٹھا کر لے گئے، جس کے بعد وہ روزگار سے محروم ہو گئی اب حالات یہاں تک پہنچ چکے ہیں کہ اس کی سب سے چھوٹی تین ماہ کی بیٹی کے دودھ کے لیے بھی رقم موجود نہیں دل کو چیر دینے والا منظر یہ ہے کہ جب ہمسایوں کے گھر سالن پکنے کی خوشبو آتی ہے تو معصوم بیٹیاں حسرت بھری نظروں سے اپنی ماں سے کہتی ہیں ”امی! ہمیں بھی ایسا کھانا بنا دیں“مگر بے بس ماں کے پاس آنسوؤں کے سوا کچھ نہیں آیااس غریب اور خوددار خاتون کا سہارا بنیں اور اسے دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کا موقع دیں۔ ریڑھی اور سامان کی بحالی کے لیے تقریباً 1 لاکھ 20 ہزار روپے کی فوری ضرورت ہےآپ کی تھوڑی سی مدد ایک ماں کی امید اور چار بچیوں کے چہروں کی مسکراہٹ واپس لا سکتی ہے۔