"میں ایک آزاد انسان ہوں، میں کسی کی غلامی نہیں مانتا، اللہ کے سوا کوئی خدا نہیں ہے، میں کسی خوف کے بت کی پوجا نہیں کرتا۔" عمران خان
#umeedpakistan#ImranKhan#PTI@ImranKhanPTI
ڈرایا گیا، دھمکایا گیا، گرفتاریاں ہوئیں، کنٹینرز کھڑے کیے گئے۔
مگر عوام کے قدم نہ رکے۔
لانگ مارچ کے آغاز ہی میں عوام کا واضح پیغام؛
عمران خان کی رہائی تک نہ رکیں گے،
نہ تھکیں گے، نہ پیچھے ہٹیں گے۔
#umeedpakistan#ImranKhan#PTI@SohailAfridiISF@ShafiJanPTI
اب عوام کے فیصلے ڈرائینگ روم میں نہیں سڑکوں پر ہوں گے۔
اب فیصلے چند اقتدار پہ بیٹھے حکمران نہیں، عوام خود کرے گی۔
یہ ہیں قوم کی بیداری کے مناظر۔
حقیقی آزادی، عمران خان کی رہائی کے لیے نکلنے والے قافلوں کے مناظر۔
#umeedpakistan#ImranKhan#PTI@SohailAfridiISF
عمران خان نے ہمیشہ اپنی جماعت میں میرٹ اور کارکردگی کو ترجیح دینے کی بات کی۔
سفارش کے بجائے صلاحیت، وابستگی کے بجائے کارکردگی۔ یہی وہ اصول ہے وزیر اعلی سہیل آفریدی اسی میرٹ کی وجہ سے آج خیبرپختونخوا کا وزیر اعلی ہے۔
#umeedpakistan@rizwanghilzai
یہ ہے عوامی وزیر اعلیٰ کا استقبال۔
یہ ہے عمران خان کے وزیر اعلیٰ کا استقبال۔
یہ جنون ہے عمران خان کے دیوانوں کا۔
یہ قافلہ ہے خان کے کھلاڑیوں کا۔
یہ ہے بالقسط لانگ مارچ، خان کی رہائی کے عزم کے ساتھ اسلام آباد کی جانب رواں دواں۔
#umeedpakistan#ImranKhan#PTI@ShahidkhattakSk
بالقسط لانگ مارچ اُس لیڈر سے وفا کا اظہار ہے جس نے اپنی آزادی قوم کی آزادی کے لیے قربان کی۔
یہ قافلے نہیں، ایک قوم کا عہد ہے۔
اس قوم کا عہد جس کا نعرہ ہے،
"لا الٰہ الا اللہ"۔
#umeedpakistan#ImranKhan#PTI
بالقسط لانگ مارچ؛ لوئر وزیرستان، وانا
لوئر وزیرستان کا قافلہ ایم پی اے عجب گل اور صدر انصاف یوتھ ونگ نور علی ہمدرد کی قیادت میں وانا سے روانگی کے لیے تیار ہے۔ قافلہ کچھ ہی دیر میں لانگ مارچ کے لیے منزل کی جانب روانہ ہوگا۔
#umeedpakistan#ImranKhan@PTIKPOfficial
یہ جہاد ہے، حقیقی آزادی کا سفر ہے!
4 اکتوبر کا لانگ مارچ اسی جدوجہد کا فیصلہ کن مرحلہ ہے۔ اپنے اور پاکستان کے روشن مستقبل کے لیے قربانیاں دینی پڑیں گی۔ عہد کرنا ہے یہ جدوجہد منزل تک جاری رہے گی۔
#umeedpakistan#ImranKhan#PTI@ImranKhanPTI
سنا ہے میاں صاحب ناران کی سیر اور قیام کے لئے آئے تھے۔ کیا 40 سال کی حکومت اور مریم صاحبہ کی 2.5 سالہ حکومت سیاحت کے لئے پنجاب میں ایک جگہ بھی نہیں بنا سکے؟
#umeedpakistan#imrankhan@MuzzammilAslam3
اگر ادارے، معیشت، روزگار، سیاست اور عوامی اعتماد ہی کمزور ہو جائیں تو سوال ملک کے مستقبل کا بن جاتا ہے۔
عمران خان کی رہائی سے اس ملک کا مستقبل جڑا ہے۔ اور ملک اور عوام کا مفاد ہی ہمیشہ ترجیح ہونا چاہیے۔
#umeedpakistan#imrankhan@iHafizHamdullah
یہ صرف چند لمحوں کی جذباتی کیفیت نہیں، ایک وابستگی کی تصویر ہے۔
عمر، حالات اور وسائل مختلف ہوسکتے ہیں، مقصد ایک ہے۔
عمران خان، عمران خان کی رہائی۔
#umeedpakistan#pti#imrankhan@SohailAfridiISF
حقیقی آزادی کی اس جدوجہد میں مزدور، معذور افراد، خواتین اور بزرگ بھی شامل ہو چکے ہیں۔
اب یہ جدوجہد ہر طبقے کی آواز بن چکی ہے، اور منزل قریب ہے۔
#umeedpakistan#pti#imrankhan