فوج ہمارے لیے کیا کرتی ہیں؟
یہ سوال ہے پاکستان میں اکثر لوگوں کاجو اج جو حکومت میں ہے وہ فوج سے خوش ہیں اور جو ناراض ہے وہ ماصی میں خوش تھے کیونکہ اس وہ حکومت میں تھے
فوج تم جیسے بے فیض لوگوں کے لیے اپنے بچے یتیم کرواتی ہیں
لانس نائیک محمد نعمان شہید، والدین کے اکلوتے بیٹے تھے اور 23 جولائی 2026 کو نوشکی، بلوچستان میں وطن کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے شہید ہوگئے۔
لانس نائیک محمد نعمان کا تعلق 44 ایف ایف سے تھا۔ وہ چند روز قبل ہی ایک بیٹے کے والد بننے کی خوشی سے سرفراز ہوئے تھے، تاہم وطن کی حفاظت کا فرض ادا کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گئے۔
پالتو کتوں کا سکول جانے والے باپ بیٹی پر حملہ بیٹی کو کاٹ لیا۔ کتوں کے مالک نے بجائے معذرت کے الٹا بیٹی کے سامنے باپ کی پٹائی کردی، چک نمبر 163 پی صادق آباد کے رہائشی کی گفتگو سنیں...
ہے کوئی انکی سننے والا...؟
ترک صدر رجب طیب اردوغان:
”فلسطینی صدر محمود عباس کا ویزا رکاوٹ کے باعث اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب نہ کر سکنا شرمناک ہے۔“
”اور جن کے الفاظ سے خون کی بُو آتی ہے، ایسے جنگی مجرموں کو اقوامِ متحدہ میں اپنے جھوٹ سنانے کیلئے جگہ ملنا ضمیروں کو زخمی کر گیا۔“
تھوک کر چاٹنے والی
یو ٹرن لینے والی اور ہر مخالف وطن کا ساتھ دینے والی جماعت پاک فوج کی سب سے زیادہ مخالف
🚨ذرا سوچیں کیسے اتار سکتے شہداء کا احسان
شہید لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین کو خراجِ عقیدت اللہ تعالیٰ شہید کےدرجات بلند اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین
A truly memorable meeting with Hazrat Mufti Muhammad Taqi Usmani (DB) in #SaudiArabia.
Despite it being our very first meeting, the warmth, love and affection with which Hazrat welcomed me made me feel as though I had known him for years. It felt almost like meeting my own father. Such is the effect of the love and humility Allah (swt) places in the hearts of His chosen servants and Ulama.
The combination of profound knowledge and genuine humility that Allah has blessed him with is truly inspiring and a lesson for all of us.
May Allah protect Hazrat from the envy of the envious, bless him with good health and well-being, and grant us the opportunity to continue benefiting from his knowledge, wisdom and guidance. Aameen. 🤍
لقاء لا يُنسى مع سماحة الشيخ المفتي محمد تقي العثماني حفظه الله في
#المملكة_العربية_السعودية.
على الرغم من أن هذا كان لقائي الأول بسماحته، فإن ما غمرني به من حفاوة الاستقبال والمحبة والمودة جعلني أشعر وكأنني أعرفه منذ سنوات، بل وكأنني ألتقي بوالدي. وهكذا يكون أثر المحبة والتواضع اللذين يضعهما الله سبحانه وتعالى في قلوب عباده المصطفين وعلمائه الأفاضل.
إن ما جمع الله له من سعة العلم وعمقه، مع التواضع الصادق وحسن الخلق، لأمر يبعث على الإعجاب، ويقدّم لنا جميعًا قدوةً تستحق الاقتداء.
نسأل الله تعالى أن يحفظ شيخنا من حسد الحاسدين، وأن يمتعه بموفور الصحة والعافية، وأن يرزقنا دوام الانتفاع بعلمه وحكمته وإرشاده. آمين. 🤍
کچھ غلطیوں کی معافیاں نہیں ہوا کرتیں۔۔
اجتماعی غلطیوں کے کفارے ہوا کرتے ہیں۔۔
62 روپے لٹر پٹرول تھا جب لالہ سراج الحق نواز شریف کے خلاف سپریم کورٹ گیا تھا۔
نواز شریف کو نااہل کروا کر یہودی ایجنٹ @ImranKhanPTI کو بٹھایا تھا جس نے صرف 3 سال میں 72 سالوں جتنا قرضہ لے کر ملک کا بھٹہ بٹھا دیا۔
مفتی عبدالواحد قریشی
ان ماؤں کا احسان یاد رکھیں جنہوں نے اپنے لال وطنُ پہ قربان کر دیے۔ ان سہاگنوں کو یاد رکھیں جنہوںُ نے سہاگ وطن پہ وار دیے۔ ان بچوں کو یاد رکھیں جو باپ کی شفقت سے محروم ھوگئے۔
اللہ ان شہیدوں کے طفیل وطن کو امن دے قائم و دائم رکھے آمین
سرفراز بگٹی کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ کسی پر تنقید نہیں کرتے ۔ صرف اپنا کام کرتے ہیں ۔ اور بلوچستان بدل رہا ہے ۔ بلوچستان کی پہلی میٹرو ٹرین ایک تابناک مستقبل کی نوید ہے ۔
سہیل آفریدی کو لایا گیا تھا تاکہ خان کو جیل سے نکالے
اس نے خان کا سارا خاندان اندر کروادیا اور ساتھ ساتھ ملاقاتیں بھی بند کروا دیں
جاتے ھوئے اس نے ڈائری اٹھائی اور پیچھے مڑ کر کہا "ھورکجھ ساڈے لائق ؟"😜🤣