اَلۡیَوۡمَ نَخۡتِمُ عَلٰۤی اَفۡوَاہِہِمۡ وَ تُکَلِّمُنَاۤ اَیۡدِیۡہِمۡ وَ تَشۡہَدُ اَرۡجُلُہُمۡ بِمَا کَانُوۡا یَکۡسِبُوۡنَ۔
: آج ہم اُن کے مونہوں پر مُہر لگا دیں گے اور اُن کے ہاتھ ہم سے باتیں کریں گے اور اُن کے پاؤں اُن اعمال کی گواہی دیں گے جو
وہ کمایا کرتے تھے ۔
عالمی مارکیٹ میں تیل اب 70 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگیا ہے۔
پٹرول کی قیمت 225 روپے فی لیٹر پر لائی جائے۔
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو جواز بنا کر حکومت عوام کو پٹرول کی قیمتوں میں ریلیف سے محروم کرنے کی کوشش نہ کرے، معیشت کا پہیہ چلانا ہے تو پٹرول و ڈیزل سستا کرنا ہوگا ، لیوی کا خاتمہ کرنا ہوگا۔ حکومت ہر صورت میں کرایوں سمیت تمام اشیأ کی قیمتیں جنگ سے پہلے کی سطح پر ��ائے۔
اگر کسی بچے کا دوران حمل الٹرا ساؤنڈ کے ذریعےکمر میں پھوڑے کا مرض تشخیص ہو یا پھر پیدائش کے فورا بعد بچہ اس مسئلے کا شکار ہو تو اسے بچوں کے سرجن کو فورا چیک کروائیں کیونکہ بروقت علاج۔اپریشن اور نگہداشت سے ایسے بچے صحتیاب ہو سکتے ہیں۔
#Dr_HafizMuhammadUmer
https://t.co/Ph3PZj8hVT
گھر ہمارا مگر ٹاور لگے گا ٹیلی کام کمپنی کا ورنہ 5 کروڑ کا جرمانہ!
قومی اسمبلی سے پاس ہونے والا یہ بل جاہلانہ بھی ہے اور غاصبانہ بھی، یہ عوام کے بنیادی حق پر ڈاکا ہے۔ اس بل کی منظوری قومی اسمبلی میں بیٹھے ارکان کی اہلیت ،اور قابلیت کا شاندار اظہار بھی ہے کہ وہ آئین سے متصادم بل پاس کررہے ہیں! مکان تو چھوڑیں اس طرح کے ٹاورز کھیل کے میدانوں اور پارکس میں ��ھی کمیونٹی کی مرضی کے بغیر نصب نہیں ہونا چاہیے۔ سوال یہ ہے کہ عوامی مفاد کے خلاف اس بل پر آئی ٹی اور ٹیلی کام کی وزیر اور کمیٹی کے سربراہ کو کیا ان عہدوں پر موجود رہنا چاہیئے؟
https://t.co/OWWgu9ZDwz
#Dr_HafizMuhammadUmer
Paediatric and Neonatal Surgeon
Available in
*Children Surgical Hospital Sialkot*
10 am to 2 pm
*Muhammadi Hospital Model Town Sialkot*
3 pm to 5 pm
Healthy Child Happy Family 😊
Expert Surgical Care for your little ones