متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کا کہنا ہے کہ اُن کی حکومت خود کو امارات میں رہنے والے ہر شخص کے تحفظ کا ذمہ دار سمجھتی ہے۔ امارات کے دشمنوں کے لئے اُن کا پیغام یہ ہے کہ وہ امارات کو ڈرانے یا دبانے میں کامیاب نہیں ہوں گے
In light of current developments, photographing or sharing sensitive security sites, or promoting unreliable or fabricated information, is prohibited to safeguard national security and stability. Compliance reflects strong national awareness.
موجودہ حالات کے پیشِ نظر، حساس سیکیورٹی مقامات کی تصاویر لینا یا انہیں شیئر کرنا، یا غیر معتبر یا من گھڑت معلومات پھیلانا قومی سلامتی اور استحکام کے تحفظ کے لیے ممنوع ہے۔ ان ہدایات پر عمل کرنا مضبوط قومی شعور کی عکاسی کرتا ہے۔
UAE air defence systems successfully intercepted more Iranian mssiles, drones
The Ministry of Defence announced that UAE air defence systems intercepted and destroyed a new wave of Iranian missiles and drones launched towards the country. It noted that the operation was carried out with high efficiency and with limited material damage.
The Ministry affirmed its full readiness and preparedness to deal with any threats, stressing that all necessary measures are being taken to firmly confront any attempts to undermine the country’s security and stability. It emphasised that the safety of citizens, residents, and visitors remains a top priority that can't be compromised.
The Ministry also stated that missiles were intercepted by the UAE Air Defence system, and debris have fallen on several areas in Abu Dhabi and Dubai. No injuries have been reported.
The Ministry stressed that the targeting constitutes a blatant violation of national sovereignty and International Law, affirming the UAE’s full right to take all necessary measures to protect its territory and people, and to safeguard its sovereignty, security and stability.
The Ministry also urged the public to obtain information from official sources in the UAE and to avoid spreading rumours or unverified information.
#وزارة_الدفاع
#وزارة_الدفاع_الإماراتية
#MOD
#UAEMinistryOfDefence
@RShahzaddk شہزاد بھائی پنجاب حکومت اور سی ڈی اے نے ایک بے رحم انکروچمنٹ آپریشن برائے غربا شروع کیا ہوا ہے ، پہلے ہی انکی عیاشیوں سے تنگ عوام پر ظلم کا نیا دروازہ کھول دیا گیا ہے ، پلیز اس پر بھی کوئی ٹرینڈ کریں ، مقامی میڈیا بھی اس جرم میں خاموش رہ کر شریک ہے
گزشتہ 5 دنوں سے سندھ کو ملانے والی اہم سڑکیں بند ہیں، سندھ کے داخلی راستوں پر آلو سے لدے 250 ٹرک پھنسے ہیں، کہا جا رہا ہے کہ اگر آلو بروقت نہ پہنچے تو خراب ہو جائیں گے جس سے 15 لاکھ ڈالر کا نقصان ہو سکتا ہے، پھر پٹرولیم مصنوعات کی ترسیلات بھی رکی ہوئی ہیں، 800 آئل ٹینکرز لاڑکانہ اور سکھر میں محصور ہیں، یہ صورتحال مزید رہی تو اسلام آباد میں بھی پٹرول کی شارٹج ہو سکتی ہے، کئی پھنسے ٹرکوں میں مال مویشی بھی ہیں اب ایسی صورت میں انہیں چارہ پانی دینا مشکل ہے، آپ یہ ہیومین ٹریٹیجی اس موسم میں سڑکوں پر دیکھ رہے ہیں، سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو
#PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider@javeednusrat
مقدمہ پنجاب دا ۔۔۔
کہندے ن پنجاب کھا گیا اے پنجاب کھا گیا اے ، کی کھا گیا ؟
پنجاب تے آپ کھادا گیا اے ۔۔
پنجاب دیاں حکومتاں کم کر دیان ، باقی صوبیاں وچ ونڈیاں پیندیان ، پنجاب نے نئی کھادا ، تُسی کھا گئے او
ھاں پاکستان خراب کرن وچ پنجاب دا حکمران طبقہ شامل اے پَر کلا اے نئیں ، سندھ ، بلوچستان تے خیبر پختونخواہ دا حکمران طبقہ وی اس خرابی وچ شامل اے
ساڈے تین دریا سن ، ایوب خان انڈیا نوں دے گیا تے پنجاب دیاں زرخیز زمیناں ریگستان بن گئیاں
پاکستان بنیا ،تقسیم صرف بنگال تے پنجاب ھوۓ ، خون صرف پنجاب دا وغیا ، او کِسے نوں یاد نئیں ۔۔
65 دی جنگ وچ خون پنجابی دے وغیا، پَر کِسے نوں یاد نئیں
گوادر وزیر اعظم ملک فیروز خان نون نے خرید کے پاکستان چ شامل کیتا ،بلوچستان دا حصہ بنایا ، ادے وچ بلوچستان دا کوئ پیسہ نئیں لگا ، صلہ اے ملیا کہ پنجاب دے وزیر اعظم نوں بے عزت کر کے کڈ دِتا
پنجاب وچ کوئ ونڈ نئیں ، ایتھے پنجابی پٹھان بلوچ سندھی لوکل مہاجر دا کوئ چکر نئیں ، سب رل کے رھنے ایں ،
تے ھسدے وسدے جیوندےرھن
او چاندے ن کہ پنجاب دے جوان وی بُھوتر جان ، تے رد ِ عمل وچ ایتھے وی ساڈے پراواں دا خُون وغے ، اسی ایس جال وچ نئیں پھنسنا ،
اسی لڑنا نئیں ، پَر پنجاب دا دفاع ضرور کرنا اے ، سچی دلیل دے نال ،
پنجابیاں نے اپنے آ پ نوں پاکستان وچ ضم کر لِیتا سی ، چنگی گَل اے ،
پَر اسی ھُن گونگے نہیں رھنا ۔۔
Crude capitalism is pushing millions into poverty every day, driven by the unchecked greed of a few billionaires.
غربت نے چھین لیں میرے چہرے کی رونقیں
یوں تو کسی امیر سے کمتر نہیں ہوں میں
#poverty
آج آپ سے ایک اچھی خبر سانجھی کی جائے۔ Serik کئی سال سے میرا دوست ہے۔تلاوت ریکارڈ کر کے لے جاتا ہے اور پھر معنی سمجھنے آتا ہے۔آج اسکے مسلمان ہونے کی خوش میں میں نے پارٹی رکھی ہےپاسپورٹ لیکر آیا ہے اور عمرے کے انتظام کا مجھے کہا ہے۔ہم دونوں کو مکہ/مدینہ میں کوئی میزبان چاہیے ہو گا
جو یہاں آج شور مچار رہے ہیں یہی لوگ کبھی دن رات جنگلہ بس کا شور مچا کر جھوٹ کا طوفان کھڑا کیا کرتے تھے اور پھر وہی جنگلہ بس انہوں نے خود پشاور میں بنائی اور کرپشن کے ریکارڈز قائم کیے گئے، وزیراعظم شہباز شریف
@MaryamNSharif Please ask from them, where they are dumping the waste after cleaning the area?
Is there any waste management policy or guidlines?
Please don't appreciate them, it's their duty n they are getting paid. Instead, they should be held accountable for not doing their job before.