میں کوئی رعایت نہیں مانگ رہا،مجھےکسی کا احسان نہیں چاہیئے،میری صرف یہ درخواست ہےکہ سپریم کورٹ کےاحکامات پر عمل درآمد کیا جائے،میں صرف اسی صورت اپنی بےگناہی ثابت کرسکتا ہوں کہ اگر میں زندہ رہوں،مجھےانصاف فراہم کیاجائےاس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔۔
عمران خان کا عدلیہ کےنام کھلا خط
عالمی میڈیا پر حیرانگی کا اظہار کیا جا رہا ہے کہ پاکستان کے ایک اہم صوبے کا وزیراعلٰی اور اسپیکر اسمبلی جبری طور پر لاپتہ ہیں اور ابھی تک ان کی کوئی اطلاع نہیں ہے
خان کی صحت کی موجودہ صورت حال کے لئے عاصم منیر کے ساتھ ساتھ وہ سب بھی شامل ہیں جنہوں نے خان کی ہر ہدائیت کو نظر انداز کیا۔ بجٹ پاس کئیے۔ سر پلس بجٹ دئیے۔ ہر طرح سے جنرلز کی سہولت کاری کی۔
خان کو ہرانے کی سازش میں جنرلز کے سہولت کار بنے - اللہ کی لعنت ایسے تمام شیطانوں پر
Devastating to read this letter from my father. The torture they’re putting him through will eventually kill him. We are watching the murder of Pakistan’s democratically elected leader.
خان میرا وعدہ ہے۔ خدا کی قسم اپنی اوقات کے مطابق تمہارے ساتھ ایمانداری سے کھڑا ہونے کی کوشش کروں گا۔ جس دن نہ ہو سکا۔ کھلا اعلان کروں گا۔ کہ اب میری بس۔ پیٹھ میں چھرا نہیں گھونپوں گا۔
پشاور یونیورسٹی مشاعرے میں جب ایک سٹوڈنٹس نے کہا
یہ نظم نیلسن مینڈلہ کے نام
یہ نظم باچا خان کے نام: نوجوانوں نے تالیاں بجانا شروع کی
لیکن جیسے ہی کہا: یہ نظم خاص کر عمران خان کے نام تو پورا حال تالیوں اور نوجوانوں کے نعروں سے گونج اٹھا ♥️
مریم نواز : "یہ اُن بگڑے ہوئے ، استثنی والے اور مغرور تمغوں والے لوگوں کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ ہے جو غریبوں کو اپنے سے کمتر انسان سمجھتے ہیں اور یہ گمان کرتے ہیں کہ دولت اور طاقت ، تمغے ، فیلڈ مارشل کے عہدے کے بل بوتے پر وہ قانون سے بالاتر ہو سکتے ہیں اور جو چاہیں کر کے بچ نکلیں گے۔
بطور وزیرِ اعلیٰ پنجاب، میں مظلوموں کے ساتھ کھڑی ہوں، چاہے اُن پر ظلم کرنے والا کتنا ہی طاقتور، فرعون، یزید کیوں نہ ہو۔ کسی کی دولت، استثنی ، اثر و رسوخ یا سیاسی یا سیاست سے کوئی تعلق نہ ہو اُسے قانون کے کٹہرے میں جواب دہ ہونے سے نہیں بچا سکتے۔"