🚨🚨🚨
علیمہ اپا اسٹیبلشمنٹ اور اندرونی غداروں کے رگ رگ سے واقف ہیں
اسی وجہ سے اندرونی غداروں کی شرارت پر ان کو جیل میں ڈالنے کی تیاری ہو رہی ہے
علیمہ اپا مزید سستی نہ کریں عوام کے ساتھ مل کر عمران خان کی رہائی سے پہلے اندرونی غداروں کو سڑکوں پر گھسیٹے
دکاندار اور ساتھ ایک اور لڑکا جن کو پتہ تھا کہ منتہا دکان میں داخل ہوئی ہے اور واپس نہیں نکلی، وہ ہنس رہے تھے۔ گنہگار لڑکوں کو چوک میں لٹکائے جانے کا مطالبہ کردیا۔
سرگودھا کی معصوم بیٹی مُنتہا زہرہ کو قرآن پاک پڑھانے والے قاری صاحب کا بیان۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ آپ پنجاب بلدیاتی انتخابات کرانے سے ڈرتے ہیں میرے خیال میں ان کی بات میں وزن ہے ، مسلم لیگ ن اس پوزیشن میں نہیں کہ وہ فری لوکل باڈیز الیکشن کروا لے، کیوں کہ پی ٹی آئی کو کافی ووٹ مل سکتا ہے یا آزاد امیدواروں کو مل سکتا ہے، نجم سیٹھی
چکوال میں ہانیہ کا مبینہ ماورائے عدالت قتل مریم نواز حکومت کی سفاکیت اور قانون کی حکمرانی پر ایک سوالیہ نشان ہے۔شیخ امتیاز محمود نے پنجاب اسمبلی میں اس ظلم کے خلاف آواز اٹھائی اور مطالبہ کیا کہ ذمہ داروں کو فوری گرفتار کر کے قانون کے مطابق سزا دی جائے۔ انصاف کے بغیر امن ممکن نہیں۔
علیمہ خان کو اب یہ سزا دے کر جیل بھیجنا چاہتے ہیں کیونکہ یہ اب علیمہ خان سے بہت uncomfortable محسوس کر رہے ہیں اور علیمہ خان کو جیل بیجھ کر بعد میں بات چیت آگے بڑھانا چاہتے ہیں ۔
ثمینہ پاشا
آزادکشمیر کے تمام انٹری پوائنٹس پر خوراک کی ترسیل بند ھے گندم، آٹا اور دیگر اشیاء خوردنی لے جانے والے ٹرکوں کو راستے میں روک لیا جاتا ھے مجھے معلوم نہیں اس کا مقصد کیا ہے؟ کیا اس کا مقصد ان کو بھوکا رکھ کر گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنا ھے، کیا اس کا مقصد کشمیری عوام کے دلوں میں پاکستان سے محبت کرنا ھے؟ کیا اس کا مقصد کشمیری عوام کو یہ احساس دلانا ھے کہ اپنی خوراک کے لیے بھی بے بس اور مجبور ھیں۔ مجھے معلوم نہیں کیا وجہ ھے مگر وجہ جو بھی ھے یہ انتہائی افسوسناک، تشویشناک اور شرمناک ھے کہ محض لوگوں کو مختلف رائے رکھنے کی بنیاد پر ان کی خوراک بند کر دی جائے کیا اسلام کے اندر اس کی گنجائش ھے کیا آئین کے اندر اس کی گنجائش ھے کیا یہ بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں۔ حکمرانوں کو معلوم ھونا چاھیے کہ لوگوں کے دل ان ان کا کھانا پینا بند کر کے نہیں جیتے جا سکتے لگتا ھے کہ لوگ لوگ میٹر ھی نہیں کرتے اور ان کے جذبات احساسات کی کوئی اھمیت نہیں۔ اللہ تعالٰی اھلیان پاکستان و اھلیان کشمیر کو آزمائش کی اس گھڑی میں سرخرو کرے
شہباز شریف کیساتھ تو گھر میں بھائی نے سودے بازی کی ہے جب اس نے دیکھا کہ وہ وزیراعظم نہیں بن سکتا تو اس نے کہا کہ میری بیٹی کو وزیراعلی بناؤ سمبدھی کو نائب وزیراعظم اور دوست کو وزیردفاع
جس کو گھر میں فری وزیراعظم نہیں بننے دیا گیا اسے ہم کیوں فری میں ووٹ دیں
قادر مندوخیل
پچاس ہزار ووٹوں سے ریحانہ ڈار سے ہارے ہوئے خواجہ آصف کو وزارتِ دفاع میں ڈال Crush کر کے رکھ دیا گیا ہے۔ خواجہ آصف کی وہاں پر بالکل بھی نہیں چلتی۔ وہ محکمہ ملٹری سیکرٹری چلاتا ہے، جی ایچ کیو سے حکم آتے ہیں۔ اس وزارت میں خواجہ آصف کو بس سائن کرنے کے لیے رکھا ہوا ہے!نجم سیٹھی۔
🚨اسحاق ڈار نے کہا زبیر یہ کیا کر رہے ہیں عمران خان ہمیں کچا کھا لینگے عمران خان اس قسم کی گٹھیا ملک قوم کو نقصان پہنچانے والے منصوبے ہمیں آسانی سے کرنے دیں گے؟ سوال ہی نہیں پیدا ہوتا زبیر عمر سچ بول رہے ہیں پٹواری سن کر غصہ سے لال پیلا ہو رہے ہیں
بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل کا بڑا انکشاف 🔥🔥
جرنیلوں نے خبر چلوائی عمران خان بیرسٹر سیف سے ملنا چاہتے ہیں ممکن ہے یہ ملاقات کروا دی جاۓ اور بیرسٹر سیف کہیں عمران خان نے جرنیلوں کو پیسے دینے کا کہا ہے جو کہ عمران خان نہیں کہیں گے بیرسٹر سیف مزمل اسلم کی طرح چھپاتے نہیں سرعام مانتے ہیں وہ جرنیلوں کے لیے کام کرتے ہیں۔
یاسمین راشد نے نواز شریف کو ہرا دیا، تو آر او (RO) سے فارم 47 پر دستخط کرنے کے لیے کہا گیا، مگر آر او نے انکار کر دیا۔
جب اس نے انکار کیا تو اسے شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا، یہاں تک کہ اسے ہسپتال لے جانا پڑا۔ بعد میں باہر یہ بات مشہور کر دی گئی کہ انہیں دل کا دورہ پڑا ہے۔
پھر اس کا نوٹیفکیشن معطل کر کے ایک نیا کٹھ پتلی آر او تعینات کیا گیا، اور متبادل آر او سے مبینہ طور پر پیسے دے کر فارم 47 پر دستخط کروائے گئے! محمد زبیر ۔
🚨 اسرائیلی Tv پرصہیونی صحافی بول رہا کہ مجھے فلسطینیوں پر ترس نہیں آتا نہ بوڑھوں پر نہ عورتوں پر نہ بچوں پر نہ غزہ کے کسی فرد پر ہمیں انہیں بھوک سے مرنے دینا چاہیے۔
دُنیا بتائے کہ کیا اسرائیلی اس سوچ کے ساتھ سفارتی ، اخلاقی ،انسانی اور معاشی طور پر روابط کے قابل ہیں ؟
وہ شخص جس کو اپنے ملک سے محبت ہے۔۔اپنے ملک میں رہنا چاہتا ہے۔۔وہ ملک چھوڑ کر بھاگنا نہیں چاہتا وہ ڈیل نہیں کرنا چاہتا۔۔وہ اپنے ملک کی خاطر برداشت کر رہا ہے وہ محب وطن ہے غدار نہیں۔۔اس بات کو سمجھیں اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجاۓ
اداکارہ حناء بیت