Assalamualaikum
*رمضان المبارک کی پہلی سحری مبارک ہو🌜 ۔۔*
`صبح بخیر اچھــــــــــــــــــــــے لوگو ۔`۔
*خود کو رب کے رستے میں تھکا دیں کیونکہ یہ تھوڑے عرصے کی تھکاوٹ ہے جو آپکو یاد بھی نہیں رہے گی♥️*
ہر وہ چیز جسے تم چاہتے ہو اسکا بھر پور پیچھا کرو،
اور اسے حاصل کرو.
ماسوائے محبت کے.
کیونکہ محبت موت کی مانند ہے.
جب وقت آئے گا یہ خود تمہیں ڈھونڈ نکالے گی.🥀
جس سمت بھی دیکھوں نظر آتا ہے کہ تم ہو
اے جان جہاں یہ کوئی تم سا ہے کہ تم ہو
یہ خواب ہے خوشبو ہے کہ جھونکا ہے کہ پل ہے
یہ دھند ہے بادل ہے کہ سایا ہے کہ تم ہو 🥰
_اپنے ہی ہاتھوں سے کانچ کی مورت توڑ دی ہم نے
لبوں پر آنے والی ہر آہ آنے سے پہلے موڑ دی ہم نے
ایک شخـــص نے بدل کـــے رکـــھ دیا مزاج ہمـــارا
وفـــادار اب بھی ہوں،پــر محبت چھــوڑ دی ہم نے