ٹیلی نار اور یوفون کے انضمام کے بعد، 5G کے دور میں یہ اسٹون ایج کی طرف جا رہے ہیں۔ پہلے صرف ٹیلی نار کے سگنلز نہیں آتے تھے، اب نہ ٹیلی نار کے آتے ہیں اور نہ ہی یوفون کے۔
ڈوبتے کو تنکے کا سہارا!
@Ufone
@theapplehub Better or somehow same to 17.3.1 but 17.4 is more polished and fluid. I m feeling better battery life on 14 pro max, and haven't feel any new noticeable bug.
شیخ وقاص اکرم صاحب نے اپنا دل ایسا کھولا ہے کہ ہر کسی کے دل جیت لیے ہیں
۔۔
اتنی سختی، اتنی اذیت کے بعد بھی سچ کا ساتھ نا چھوڑنا بلکہ منہ پر بتانا کہ اصل میں “ہوا کیا ہے” بڑے جگرے کی بات ہے ۔۔
وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی آمین گنڈاپور کے اعلان کے بعد آج پہلے مرحلے میں پہلا لنگر خانہ پشاور پجگٸی روڈ والا دو سال بعد کھول دیا۔ پناہ گاہ بجگی روڈ پشاور میں آج کی رات 240 مزدوروں نے قیام و طعام کیا۔
سسٹم اور انتظامیہ کی تمام تر رکاوٹوں کے باوجود PTI کے 300 کے قریب اراکین اُسی سسٹم میں آج الحمداللہ ایک وائرس کی طرح داخل ہو چکے ہیں۔ #مینڈیٹ_چور_بےشرم_لوگ
کیوں پاکستانی جرنیل شہباز شریف اور زرداری کیساتھ چلنا چاہتے ہیں جب وہ جانتے ہیں کہ انہوں نے ملک کو لوٹاہے
ویان کی اس رپورٹ میں پاکستانی جرنیلوں کی کرپشن دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ ان کو شہباز اور زرداری کی کیوں ضرورت ہے اور کیوں انہوں نے پاکستانی عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ کیوں مارا