🚨گلگت بلتستان والو غلطی سے بھی ہمارا خطہ نواز شریف، زرداری جیسے ڈکیٹوں کے ہاتھ میں نہیں جانا چاہیے، عمران خان ایسا لیڈر ہے کہ جس نے وسیعت کی ہے کہ اس کی ساری جائیداد شوکت خانم کے نام ہو گی،
خالد خورشید خان کا اہم پیغام
پرانے زمانے دیاں زنانیاں کھسم دا ناں نہی لیندیا سَن
میاں صاحب وی گولڈن شیک ہینڈ لے کے گل عوام تے پائی جاندے نے
محمد حنیف نے تُن ہی دیا ہے پر مردے اوہ جنا اچ غیرت ہووے
معروف اداکار وہاج علی نے عمران خان کے لیے ایک جذباتی ریل کے ذریعے اُن کی خدمات، جدوجہد اور سیاسی ورثے کو خراجِ تحسین پیش کیا، جبکہ اُن کی موجودہ صورتحال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا۔ 💔
#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان@TeamiPians
میں آپکو بہت ہی کریڈبل اور باوثوق زرایع سے خبر دے رہا ہوں عمران خان کے ساتھ کسی بھی اہم یا غیر اہم شخصیت کی کوئی ملاقات نہیں ہوئی عمران خان کو مکمل آئیسولیشن میں رکھا ہوا ہے
اک عجب سی جنگ چل رہی ہے میری اور میرے دل کی
تیرا نام نہ لوں تو یہ دھڑکنا چھوڑ دیتا ہے
میں تجھے بھولنے کی ہر ممکن کوشش کرتا ہوں
تیرا چہرہ مگر ارادوں کو توڑ دیتا ہے
رات بھر چاند سے کرتا ہوں تیری باتیں میں
تیرا تصور میری تنہائی نچوڑ دیتا ہے
کوئی پوچھے جو سبب میری اداسی کا کبھی
تیرا ذکر آتے ہی لہجے کو موڑ دیتا ہے
میں سنبھلنے کی بہت دیر سے کوشش میں ہوں
تیرا اک خیال سب سہارا چھوڑ دیتا ہے
عشق ایسا ہے کہ جینے بھی نہیں دیتا مجھے
اور مرنے کا ارادہ بھی یہ موڑ دیتا ہے۔
اپنی جانُو کے پاپا کو کھیلنے کے لیے کھلا میدان، جبکہ پی ٹی آئی امیدواروں پر پارٹی پرچم لہرانے کی پابندیاں، قیادت کی گرفتاریاں اور صوبہ بدری۔
واہ جرنیلا بے پرواہ جرنیلا
All the news circulating on social media that a former Army Chief met Imran Khan in Adiala Jail are fake.
We have checked with Barrister Gohar and he has also confirmed that this is totally fake!
It is disinformation especially spread to distract from the fact that Imran Khan is being tortured through total isolation.
A distraction from the fact that:
1) He is not allowed proper treatment for his eye in a proper hospital.
2) He has not been allowed to speak to his sons.
3) He has not been allowed books for the past 6 months.
4) He has no television
5) He has not been allowed contact with anyone from the outside world in the past 6 months, except two visits by his lawyer on the orders of the court.
There is a full bench court order that allows for at least 18 people to visit him every week. 6 family members and 6 lawyers on Tuesdays, and 6 party members on Thursdays.
All above are Imran Khan’s lawful rights, under Pakistan’s laws and the International laws.
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
گلگت بلتستان میں اس وقت پی ٹی آئی کا راج ہے...!!