پنجاب جیسی کرپشن پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوئی۔لاہور اور پنجاب کا بچہ بچہ جانتا ہے مریم اورنگزیب، مریم نواز کی فرنٹ وومن کے طور پر کام کررہی ہیں اور کوئی پروجیکٹ ایسا نہیں جس میں کمیشن اور کک بیکس نہ ہوں۔ پروجیکٹ کے کک بیکس دبئی اور دیگر ممالک میں وصول ہوتے ہیں۔ شاہد میتلا
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@ShahidMaitla
عمران خان میں کرپشن ڈھونڈنا اتنا بڑا کام ہے، جیسے کوئی نیا امریکہ تلاش کر لیا جائے۔ عمران خان اور کرپشن کا آپس میں کوئی تعلق ممکن ہی نہیں! جاوید ہاشمی
#pakistan@JavedHashmiJH
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
"Imran Khan has our unwavering support. We stand with him like an unbreakable wall because we believe he represents the struggle for Haqeeqi Azadi. We are ready to make any sacrifice for this cause."
_An elderly supporter from Pakpattan outside Adiala Jail.
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
Ongoing internet shutdown and movement restrictions in Pakistan-administered Jammu and Kashmir spark alarm over disproportionate measures and their humanitarian impact.
‘Supporters of Imran Khan are not engaged as citizens with political preferences but diagnosed as a contagion to be quarantined. Tens of thousands of Pakistanis have learned that speech is safe only when it praises power, mourns selectively, or condemns the correct tyrant across the border. The state’s moral universe is now magnificently simple. A Kashmiri resisting India is heroic. A Kashmiri resisting Islamabad is manipulated.’
https://t.co/ZEaqjBiYwm
@junaidsahmad
‘The protests in AJK did not descend from abstraction. They were not born in some laboratory of treason. They came from electricity bills, wheat prices, unemployment, inflation, constitutional manipulation, and the grinding daily insult of being ruled through structures designed to keep local agency decorative, not decisive. At the center of this anger are the refugee seats: a political mechanism advertised as sacred concern for displaced Kashmiris but functioning, in practice, as a lever through which Islamabad makes and unmakes governments in Muzaffarabad.’
By Proffesor @junaidsahmad at: https://t.co/ZEaqjBiYwm
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا 110 فیصد کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہوا ہے، کشمیریوں کے ایشو کو پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا نے زندہ رکھا ہوا ہے۔ صدیق جان
#pakistan@SdqJaan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
"ہم سیاست میں مداخلت نہیں کرتے" یہ پاکستان کا سب سے بڑا جھوٹ ہے جبکہ "ہارتا وہ ہے جو ہار مان لیتا ہے " یہ عمران خان کا سب سے اہم جملہ ہے۔"صدیق جان
@SdqJaan
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
عمران خان کے مخالفین کے لیے ایک بڑا مسئلہ ہے — اب کوئی بھی ان پر اعتماد نہیں کرتا۔ لوگ جانتے ہیں کہ 9 مئی ایک فالس فلیگ تھا اور سائفر حقیقت تھا۔ بار بار عمران خان کی بات درست ثابت ہوتی ہے۔ سب نے آہستہ آہستہ یہ سیکھ لیا ہے کہ: “عمران خان کے خلاف پروپیگنڈے پر کبھی اعتماد نہ کرو۔ جبران الیاس
#pakistan @agentjay2009
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
السلام علیکم،
یوٹیوب نے ایک بار پھر میرا چینل دو ہفتوں کے لیے معطل کر دیا ہے، اس مرتبہ تقریباً تین ماہ قبل شائع کی گئی ایک ویڈیو کو بنیاد بنا کر، جس کے بارے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس نے ان کی "ہراسمنٹ پالیسی" کی خلاف ورزی کی ہے۔
مذکورہ "قابلِ اعتراض ویڈیو" بھی اپ لوڈ کی جا رہی ہے، جہاں یوٹیوب کے مطابق 14:49 منٹ کے بعد ان کی "ہراسمنٹ پالیسی" کی خلاف ورزی ہوتی ہے۔ میری رائے میں یہ الزام سراسر بے بنیاد، غیر منطقی اور حقائق سے عاری ہے، جیسا کہ آپ خود بھی دیکھ سکتے ہیں۔
میں نے اس فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر دی ہے، اگرچہ مجھے اس بات کی بہت کم توقع ہے کہ اسے منصفانہ طور پر سنا جائے گا۔ گزشتہ تین ماہ کے دوران یہ میرے خلاف دوسری اسٹرائیک ہے۔ ایک اور اسٹرائیک کی صورت میں میرا چینل مستقل طور پر حذف کیا جا سکتا ہے۔
الحمدللہ۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ بہترین تدبیر فرمانے والا ہے اور وہی بہتر جانتا ہے کہ ہمارے لیے کیا بہتر ہے۔
تاہم ایک بات مجھے مکمل یقین کے ساتھ معلوم ہے: کوئی معطلی، پابندی، دھمکی، خوف و ہراس کی مہم یا سنسرشپ مجھے خاموش نہیں کر سکتی اور نہ ہی میرے پیغام کو تبدیل کر سکتی ہے۔
میں ظلم، ناانصافی، لاقانونیت، آئین شکنی اور پاکستان کے ریاستی و قومی اداروں کی تباہی کے خلاف اپنی آواز بلند کرتا رہوں گا۔
میرا پیغام عاصم منیر، اس کے جرنیلوں، ان کے معاونین، سہولت کاروں، پشت پناہوں اور شریکِ جرم عناصر کا تعاقب کرتا رہے گا، جہاں تک حقائق، شواہد، قانون اور تاریخ ہماری رہنمائی کریں گے۔
اور عاصم کی نیندیں حرام کر دے
بالآخر پاکستان کے آئین کی خلاف ورزی کرنے والوں، عوامی حاکمیت غصب کرنے والوں اور قانون کی حکمرانی کو پامال کرنے والوں کو پاکستان کے آئین اور قوانین کے مطابق مکمل احتساب کا سامنا کرنا ہوگا، اور اگر عدالتیں انہیں آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت مجرم قرار دیں تو انہیں قانون کے مطابق سزائے موت دی جانی چاہیے۔
سچائی، انصاف، آئین کی بالادستی اور حقیقی جمہوریت کی جدوجہد جاری رہے گی۔
اللہ سبحانہ و تعالیٰ ہمیں ثابت قدمی، بصیرت، حکمت، جرات اور کامیابی عطا فرمائے۔
والسلام
حیدر مہدی
Assalaam Alaykum,
YouTube has once again suspended my channel for two weeks, this time over a video published nearly three months ago, alleging a violation of its "Harassment Policy".
The "offending video" is being uploaded here with claimed violation of their "Harassment" policy from 14:49 onwards. In my view, the allegation is entirely baseless and without merit as you can see for yourselves.
I have submitted an appeal, though I have little expectation that it will receive fair consideration. This is now my second strike within three months. One more strike and the channel faces permanent removal.
Alhamdulillah. Allah SWT is the Best of Planners and will Determine what is Best.
What I do know with absolute certainty, however, is this: No suspension, ban, threat, intimidation campaign, or act of censorship will silence me or alter the message.
I will continue to speak against oppression, injustice, lawlessness, constitutional subversion, and the destruction of Pakistan's institutions.
My message will continue to pursue Asim Munir, his generals, their collaborators, facilitators, aiders and abettors wherever facts, evidence, law, and history take us. And give Asim sleepless nights
Ultimately, all those responsible for violating Pakistan's Constitution, usurping the sovereignty of its people, and undermining the rule of law will be held fully accountable under the Constitution and laws of Pakistan and Hanged under Article 6 for their criminal acts.
The struggle for truth, justice, constitutional supremacy, and genuine democracy continues.
May Allah SWT grant us steadfastness, wisdom, courage, and success.
Salaams and Prayers
Haider Mehdi
عمران خان کو عید کی نماز پڑھنے دی جاتی تو کونسا کوئی قیامت آ جاتی ؟؟؟ غالبا یہ چھٹی عید تھی جو عمران خان نے ناحق قید میں گزاری اور انہیں ایک بھی عید کی نماز نہیں پڑھنے دی گئی، صدیق جان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@SdqJaan
Imran Riaz Khan stated that the establishment continues its relentless campaign to break Imran Khan. But Imran Khan has risen far above their petty vengeance and political vendetta. Despite unprecedented oppression, solitary confinement, fabricated cases, and sustained brutality, he has shown extraordinary resilience and unwavering resolve.
At this stage, it is impossible to imagine him surrendering or backing down. The only realistic option left for the establishment is to seek a face-saving and honourable exit. Otherwise, the deadlock will persist, because neither the public mood nor Imran Khan’s stance appears likely to budge.
@ImranRiazKhan
#EidMubarakImranKhan
#عیدقرباں_عہدمزاحمت
This has been the defining image of the last four years of this illegitimate government, installed by the military after stealing the public’s mandate, and ousting a democratically elected Prime Minister.
Families await the return of their kin, that have been illegally incarcerated, for practicing their legal rights of peaceful protest - many times the arrested individuals were a silent observer or may have been passing by only.
The injustice to the country and its people has been unprecedented.
#FascismUnderAsimLaw
امریکی صحافی رائن گرِم💥
عاصم منیر اپنے ناجائز اقتدار کو بچانے کیلئے ٹرمپ کی ہر خواہش پوری کرنے پر لگا ہے۔
اسی چاپلوسی اور فرمانبرداری نے اسے ٹرمپ کا پسندیدہ “فیلڈ مارشل” بنا دیا ہے۔
پوری کہانی کا خلاصہ یہ ہے کہ ایک طرف جنرل باجوہ اور اسکے حواری اپنی قوم سے جھوٹ بول رہے تھے،اور دوسری طرف امریکیوں گمراہ کر رہے تھے۔
آپ سائفر پڑھیں تو اس میں لکھا ہے کہ ڈونلڈ لو نے کہا کہ ہمیں پتہ چلا ہے کہ روس جانے کا فیصلہ عمران خان کا یک طرفہ فیصلہ تھا۔ جو کوئی بھی ڈونلڈ لو کو بتا رہا تھا وہ جھوٹ بول رہا تھا تاکہ ذمہ داری نا اُٹھانی پڑے۔ دوسری بات ڈونلڈ کو کس نے بتایا کہ عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد آنے والی ہے، اس بارے میں تو پاکستان میں بھی کسی کو نہیں پتہ تھا۔
اس سائفر کی نو کاپیاں تھیں۔ آرمی اور انٹیلیجنس چیف کی کاپیاں واپس نہیں آئیں۔ عمران خان نے تو سائفر کا صرف ایک پیرا گراف پڑھا تھا لیکن اب جب ہم نے پورا سائفر پڑھ لیا ہے تو پتہ چلا کہ عمران خان سچ کہہ رہا تھا اور وہ جو کچھ کررہا تھا وہ صرف اپنی قوم کے لئے کر رہا تھا۔ وہ امن پسند انسان ہے وہ کسی کی بھی جنگ میں حصہ بننا پسند نہیں کرتا۔ اور یہی امریکیوں کو پسند نہیں آیا۔ وہ جنگ کا حامی نہیں ہے وہ کہتا ہے کہ آپ جنگ شروع توکر سکتے ہیں لیکن اسکا خاتمہ آپ کے ہاتھ میں نہیں ہوتا، وہ کہتا ہے کہ ہر مسئلے کا سیاسی حل ہوتا ہے۔ دوسرا انکا مسئلہ یہ تھا کہ وہ روس کیوں گیا جبکہ اسکو پتہ تھا کہ روس یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے۔ لیکن عمران خان روس اپنی قوم کے لئے گیا کہ وہاں سے %30 کم قیمت پر گندم اور تیل لیا جائے تاکہ مہنگائی میں کمی لائی جاسکے اور روس جانے کا فیصلہ نیشنل سیکورٹی کونسل کی میٹنگ میں لیا گیا جس میں آرمی چیف بھی تھا۔