@Sopranomalangi Bat ye hai shayd Allah na kry JB qurdy mein in jessun ko Dard uthti Hy to firr Allah hi yad aata hay sirf esi bat Hy abhi zra fit Hy na to traq prhaq Allah k bary mein jagarh rha hai
یہ شخص ہر چیز میں کلمہ پڑھنا شروع کر دیتا ہے
منافق شخص کہہ رہا ہے مجھے اس شخص کی نوکری کی فکر ہے لیکن اس بدبخت نے اتنا بڑا ڈرامہ رچایا جس کی ضرورت ہی نہیں تھی
ایسے منافق لوگ معاشرے کا ناسور ہیں ان کی نظر میں انسانی زندگیاں ڈرامہ ہیں ان کی شہرت کا زریعہ اور ترقی کے لیے سیڑھیاں ہیں
اسلام آباد ٹریفک پولیس کی غنڈہ گردی, بیشرمی!
خاتون ہاتھ جوڑ رہی ہے, لیکن یزیدی پیروکار اپنی آنا کی تسکین کے لیے معززین کو گھسیٹتے ہیں!!
جبکہ اصل مجرم حکومت کر رہے ہیں!!
عوام کو انکے خلاف ایک ہونا ہوگا, ورنہ کل آپکی باری ہے!!
تمہارے میزائل یمن کی ایک کریانے کی دکان بند نہ کروا سکے، تم ایران کی آبنائے ہرمز بند کرو گے؟
تم نے مسلم حکمران دیکھے ہیں، تم نے مسلم عوام نہیں دیکھے۔ جس دن سرحدیں کھل گئیں اور جہاد کا اعلان ہو گیا، خوف سے تمہاری عورتوں کے ��مل گر جائیں گے۔
یورپ کے کسی شہر میں ایک ازبک آدمی نے سورہ البقرہ کی ریکارڈنگ چلائی تو حیرت انگیز طور پر ساری گائیں بھی تلاوت سننے لگیں
جب تلاوت ریکارڈنگ بن�� کر دی گئی اور موسیقی بجائی گئی تو گائوں نے منہ موڑ لیا
یہ عمل ��ئی بار کیا گیا
اگر آپ مجھے فالو کرتے ہیں اور یہ ٹویٹ آپ تک پہنچ رہی ہے تو اسے ریٹویٹ کریں، لیکن آپ کے لیے اسے دیکھنا بہت ضروری ہے اور اگر آپ نے یہ پوری ویڈیو دیکھی ہے تو کمنٹ میں Done لکھیں۔