BREAKING: The US Central Command said its forces began launching "self-defense" strikes against Iran, in response to the downing of a US Army apache helicopter, reports Reuters.
🔴 More on https://t.co/5H0QqpfIYw
BREAKING:
Israeli settlers are burning Taybeh in occupied Palestine.
A village that has stood for thousands of years.
A place where Jesus once walked.
Home to the oldest living Christian community in the world.
And not a peep from Western mainstream media.
Israel’s state-run Kann news agency claims the UAE delivered $3 BILLION in cash to Iran this week to safeguard the ceasefire. Flight Radar tracked a VIP Emirati flight that landed in Tehran a few days ago.
Iran got their bag then blew up an Apache Attack Helicopter. lol
🇮🇷 Iran is preparing its missile & drone launching systems after Trump’s attack
🇺🇸 The U.S. & its regional puppets are about to be humiliated, once more…
خان لایا تھا کے لڑکا جوان ہے ، گرم خون ہوگا ، میرے اور باقی اسیران کے لیئے کُچھ کرے گا ، رہائی کا کوئی حل نکالے گا۔۔۔
رہائی تو چھوڑو ، علاج تو چھوڑو ، جب کا آیا اپنی مُلاقات نہیں کر پایا یا شاید کرنا نہیں چاہتا۔۔
اور جب سوال کرو تو جی میرے خلاف سازش ہو رہی ہے 😂🙏🏻
اس کا،اس کا، اسکی یہ سب کیا ہے تم نام کیوں نہیں لیتے یہ پی ٹی آئی کے ورکرز پر ظلم کے پہاڑ توڑنے والا میر ضیاع لانگو ہے
جس سے سہیل آفریدی صاحب کی ملاقات ہورہی ہے
سٹریٹ موومنٹ زور و شور سے جاری
ناراض اراکین کا ایک اور باؤنسر، سہیل آفریدی اگر چاہے جو اُسے سازش لگتی ہے اُسے ہمیشہ کے لیے ختم کر سکتا ہے
"سہیل آفریدی خان کی رہائی کیلئے آج ہی تاریخ کا اعلان کردے تو ہم کل وزیراعلی ہاوس جاکر سہیل آفریدی کو ہار پہنا دینگے اور ان کا ساتھ دینگے"
مشتاق غنی 🔥🔥
چار دن ہو گئے میری اِس شکایت کو ابھی تک جواب نہیں آیا، اِس کی تین وجوہات بنتی ہیں
1: شکایت سیل نے ابھی کام شروع نہیں کیا پہلے افتتاح کر دیا
2: سیل کو میری شکایت پسند نہیں آئی
3: یا سیل صرف وہ شکایت لے گا جو اپنے لوگ کریں گے تا کہ اچھا فیڈ بیک لے کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا جائے