انٹرا پارلیمنٹری سپیکر کانفرنس جس میں اڑتالیس ممبالک کے مندوبین اراکین۔ سینٹ قومی اسمبلی ، و سپیکر نے شرکت کی۔ آج تقاریر کے سیشن میں رکن قومی اسمبلی و صدر یوتھ میڈیا ٹیم محترمہ شمائلہ رانا نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوے کہا کہ دنیا امن ڈائیلاگ اور باہمی تعلقات کی بنیاد پہ ترقی کر سکتی ھے۔ ہمیں انٹرنیشل قانون کو بارڈر کو عزت دینا ہو گی۔ پاکستان امن کا سفیر بن کر دینا میں ابھرا ہوا۔ ہم نے امریکہ ایران کی جنگ میں ثالثی کردار ادا کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف ملٹری لیڈر شب سید عاصم منیر ڈپٹی وزیراعظم نے کلیدی رول ادا کیا اور دینا کا امن قائم کرنے وال�� ملک بن گیا۔
@Shamylaroy
12 Rabi-ul-Awwal کی مناسبت سے پنجاب جگمگا اٹھا! ✨ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر صوبے کے تمام شہروں کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا۔ عشقِ رسول ﷺ میں روشن پنجاب ایک خوب��ورت منظر پیش کر رہا ہے۔ 💚
عید میلادالنبی کے موقع پر وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کی ھدایت پر صادق آباد تحصیل میں صفائی و ستھرائی کے بہترین انتظامات عاشقانِ رسول کے لئے پینے کے پانی کا بندوست
@MaryamNSharif
ایک یوتھیے کو اسکے دوست نے بتایا کہ اک بندہ تیری بیوی کے ساتھ بدتمیزی کر رہا ہے
یوتھیا یہ سن کر سگریٹ کا کش لگا کر سکون سے بولا
کرنے دے ۔۔ میں کونسا کرنل ہوں😅
پاکستان میں عالمی معیار کے پہلے ہارٹ ٹرانسپلانٹ سینٹر کا قیام پنجاب کی تاریخ ساز پیش رفت ہے۔ ہارٹ ٹرانسپلانٹ جیسے مہنگے اور پیچیدہ علاج کے اخراجات مستحق مریضوں کے لیے حکومتِ پنجاب برداشت کرے گی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا یہ اقدام صحت کے ساتھ انسانیت کی خدمت کی روشن مثال ہے۔
@MaryamNSharif
کرش زدہ یوتھیوں کے بچے ذرا تصحیح فرما لیں!
کل سے ایک ویڈیو کو ’’اڈیالوی چور کے پروٹوکول‘‘ کے نام سے خوب شیئر کیا جا رہا تھا، حالانکہ یہ ویڈیو 21 اگست 2026ء کی امریکی صدر کے پروٹوکول کی ہے،
براہِ کرم پروپیگنڈا کرنے سے پہلے تاریخ، ویڈیو اور حقائق کی تصدیق کر لیا کریں۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی کی الوداعی ملاقات ہوئی۔ قائد محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کے فروغ کے لیے ان کی سفارتی خدمات کو سراہا اور نیک خواہشات کا ا��ہار کیا۔