Taurus ♉🐂
Alhamdulilah for everything...
MashaAllah ❤️ to everyone...
Keep calm..
Stay blessed...
Stay tuned....
Life is good with blessings of all...🤲
@IAmIshtiaqAli قصور میں یہ پہلا واقعہ نہیں ہے، اس سال 2026 کے 9 ماہ میں اس قسم کے درجنوں واقعہ ہو چکے ہیں ، ناجائز اسلحہ ، لاٹھیاں بھی استعمال ہو چکا ہے، قصور کے حالات اچھے نہیں
بہشتی دروازہ گزرنے کے لئے لوگوں کا جنون..! 🤦🤦
گنہگار بھی اور اوپر سے فٹنس بھی نہیں اور پھر رہی سی کسر پنجاب پولیس کہ جو خود جنت نہیں جا رہی اور نہ دوسروں کو جانے دے رہی 🧐
دو بھائی رات کے وقت کام سے واپس آ رہے تھے کہ اچانک انہیں معلوم ہوا کہ ان کے اپارٹمنٹ کا دروازہ اندر سے لاک ہو چکا ہے، جبکہ ان کے پاس اسے کھولنے کی چابی بھی نہیں تھی۔ اس مشکل صورتحال میں انہوں نے اپنی بہن کو فون کیا اور اس سے ایک چھوٹا سا آلہ ادھار لیا—ایسا آلہ جس کے بارے میں کسی نے بھی تصور نہیں کیا تھا کہ وہ ان کی مدد کر سکتا ہے۔😂
@wasakasur@dio_kasur Location Near Shafique Pasari Chowk, Near Yousaf Tannery, Niaz Nagar, Kasur.
Its our duty as a responsible citizen to point out the problem, I think honorable WASA authorities should solve this problem ASAP. Thanks