یہ ڈی پی او ہری پور بھی ٹک ٹاکر ہے!!
اب اتنی اہم بات وائرلیس پر بتا رہا ہے اور پیچھے کمیرہ مین بھی بیٹھایا ہؤا ہے
اور اس شفیع اللہ گنڈا پور کے بارے میں بتاو , یہ علی امین گنڈا پور کا گرائی اور رشتہ دار بھی ہے,
جب گنڈا پور 12 ضلے کراس کرکے بھگا تھا, تو اس DPO کے پاس پراد ہوا
سابق وزیراعظم + سپیکر قومی اسمبلی اور موجودہ ایم این اے آصفہ بھٹو کے استقبال کے لیے کھڑے ہیں، آصفہ بھٹو نے لفٹ ہی نہیں کرائی، انہیں یا شازیہ مری کو پیچھے سے آواز دے کر متوجہ کرنا پڑا۔
(یہ ویڈیو راجہ پرویز اشرف کے بیٹے نے خود لگا رکھی ہے)۔
میں جلد ہی آپ کو وہ باتیں بتاؤں گا جس سے پاکستان امیر بنے گا
امیر بنے گا، امیر بنے گا.
شہباز شریف نے تباہی پھیر دی
۔۔۔۔
یہ ویڈیو پندرہ بیس سال پرانی لگتی ہے۔ ابتک وہ باتیں اس کارٹون نے نہيں بتائیں جن سے پاکستان نے امیر بننا تھا۔
غیاراں ارب کا جہاز لے لیا، پائلٹ، تیل وغیرہ الگ۔
اندھ بھگت: ساڑھے پانچ ہزار ارب کا بجٹ ہے پنجاب کا ہم تو ہر ہفتے بھی نیا جہاز لے سکتے ہیں۔
سرکاری ملازم کو تنخواہ میں صرف 5000 روپے مہینہ اضافی دینا ہے۔
اندھ بھگت: یہ تو اتنے سارے پیسے لگ جائيں گے، سوشل میڈیے پر چاؤں چاؤں آسان ہے۔
سنیل منج, سویمنگ پول گاڑی انجوائے کررہا ہے!!
غریب پاکستانیوں کو influencers بھی ٹچے ملے ہیں!
باہر دنیا میں انفلوینسرز مشکل وقت میں عوام کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں, جبکہ پاکستان میں ٹچی حرکتیں کرتے ہیں!!
صادق آباد کے علاقے کوٹ سبزل جو سندھ اور پنجاب کی سرحد پر واقع ہے، وہاں جہانگیر ترین اور علی ترین کی جے ڈی ڈبلیو ایتھانول (Enthol) فیکٹری نے دو لاکھ سے زائد آبادی کی زندگی کو زہر آلود کر دیا ہے۔
اس فیکٹری سے نکلنے والا دھواں، کیمیکل، اور انتہائی تیز و ناقابلِ برداشت بدبو پورے علاقے میں پھیل چکی ہے۔ سانس لینا محال ہو چکا ہے، بچوں، بزرگوں اور خواتین کی صحت بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔
بغیر کسی حفاظتی پلان کے گندہ پانی تالابوں میں چھوڑ رہی ہے، جس سے زیرِ زمین پانی آلودہ ہو رہا ہے۔ پینے کا صاف پانی میسر نہیں رہا اور علاقہ مکین سخت اذیت میں مبتلا ہیں۔
اور یہ سب کچھ پنجاب حکومت کی ناک کے نیچے ہو رہا ہے، مگر کوئی ادارہ حرکت میں نہیں آ رہا۔
کیا مریم نواز کی حکومت صرف اشرافیہ کے مفادات کی محافظ ہے
#HappyFathersDayImranKhan
Thank you for sacrificing so much for your Nation. I don’t know how we will ever pay you back for giving it all for Pakistan.
What’s most endearing is how your sons @Kasim_Khan_1999 & #SulaimanKhan show your values. Kudos to you & @Jemima_Khan!
یہ اے آئی ہے ؟ شرم ہی نہیں آتی بولتے ہوئے . کیا جہالت ہے وزیر اعلی کہہ رہی محرم میں پانی اور شربت کی سبیلیں فری . یہ خدمت کو بھی احسان سمجھتے ہیں اور ابا حضور کا پیسہ ہے آپ کے ؟ جو پبلک منی پبلک پہ خرچ کرتے ہوئے اپنا فوٹو بھی لگائیں گی ۔ کون لوگ ہیں یار یہ۔
The UK government is silent on the imprisonment of Imran Khan.
Britain enjoys deep-rooted defence, intelligence, and diplomatic ties with Pakistan, particularly with the country’s powerful military and intelligence services. https://t.co/CIb1oWSv5o