🚨🚨#BREAKING: Federal minister for communication @abdul_aleemkhan closed his school “The National school Burki road campus” without any prior notice according to the teachers of the school, leaving 85 teachers, 40 non teaching staff members jobless and hundreds of students abandoned during their ongoing academic year.
امریکا ایران معاہدہ کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 80 ڈالر سے نیچے آگئی ہیں حکومت پاکستان کو بھی اب جمعہ کا انتظار نہیں کرنا چاہیے جس طرح قیمتیں بڑھائی تھیں اسی طرح آج ہی کم بھی ہونی چاہیں۔۔
ملتان 15ویں نمبر کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے بیٹے کی شادی پر تحریک انصاف کے چیف وہپ عامر ڈوگر، لطیف کھوسہ صاحب موجود ۔۔۔کیا انہیں نہیں پتہ کہ یہ شخص کیسے آیا اور کس طرح یہ خان کے کیسز میں قید میں کردار ادا کر رہا ہے۔
یہ پپلز پارٹی دور کے رہنماوں کی طرح جیسے وہ بھٹو کی قید میں کر رہے تھے وہی کررہیں ہیں
Free Imran Khan! Imran Khan has been left to languish in a Pakistani prison cell for over three years. Today in the House of Commons I presented a petition calling for his release, as well as the release of all political prisoners in Pakistan.
"Pakistan’s education spending has fallen sharply to just 0.8 percent of GDP in FY2025, down from 1.5 percent in FY2023.
- Punjab: Education budget fell from Rs492.7 billion in FY2023 to Rs178 billion in FY2025, a 64% reduction.
- Khyber Pakhtunkhwa: Education expenditure decreased by 62.6% to Rs94.78 billion.
-Sindh: Education spending increased by 40% to Rs369.1 billion.
- Balochistan: Education expenditure rose by 49% to Rs136.9 billion."
https://t.co/jCEaNOd8g1
کہاں ہیں عمران خان؟
کیوں انہیں قیدِ تنہائی میں رکھا گیا ہے؟ کیوں ان سے ہماری ملاقات نہیں کرائی جا رہی؟ اگر سب کچھ قانون اور انصاف کے مطابق ہے تو پھر عوام سے حقیقت کیوں چھپائی جا رہی ہے؟
قوم اپنے قائد کی خیریت اور اس کے بنیادی حقوق کے بارے میں جواب مانگتی ہے، کیونکہ خاموشی کئی سوالات کو جنم دیتی ہے۔
#imrankhan
#whereisimrankhan
@sabirnazar1 جی جناب پنجاب میں دودھ شہد کی نہریں ہیں۔
ٹیکس فری۔ بجلی گیس فری ہے۔
پختونخواہ کو چھوڑیں یہاں لوگ لندن سے روزگار کی تلاش میں آتے ہیں۔
اور اپنے غریب بچوں کے لیے لندن میں محل بناتے ہیں۔
بلکل پنجاب ایک امیر خطہ ہے۔
پاکستان میں صحافت ختم شد
عدلیہ ختم شد
الیکشن ختم شد
غریب ختم شد
کرپشن باقی
چور باقی
ضمیر فروشی باقی
قلم فروشی باقی
مہنگائی باقی
الیکشن چوری باقی
ناانصافی باقی
نااہل باقی
کٹھ پتلیاں باقی
نوکر شاہی باقی
جی حضوری باقی
اور اختتام میں یاد رکھیں
بس نام رہے گا اللہ کا 🙏
@GFarooqi پاکستان میں صحافت ختم شد
عدلیہ ختم شد
الیکشن ختم شد
غریب ختم شد
کرپشن باقی
چور باقی
ضمیر فروشی باقی
قلم فروشی باقی
مہنگائی باقی
الیکشن چوری باقی
ناانصافی باقی
نااہل باقی
کٹھ پتلیاں باقی
نوکر شاہی باقی
جی حضوری باقی
اور اختتام میں یاد رکھیں
بس نام رہے گا اللہ کا 🙏